Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ہونڈا کا سی ڈی 70 اور سی جی 125 قسطوں پر فراہمی کا اعلان
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ہونڈا کا سی ڈی 70 اور سی جی 125 قسطوں پر فراہمی کا اعلان

قسطوں پر ادائیگی کا پلان 2025ء کیلئے 25 فیصد ایڈوانس اور 3 سالہ بنیادوں پر ہوگا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
28 دسمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

ہونڈا پاکستان نے اپنی سی ڈی 70 اور سی جی 125 موٹر سائیکلوں کا 2025ء کیلئے تازہ ترین اقساط کے منصوبے کا اعلان کردیا، جس میں تمام منصوبوں میں 25 فیصد ایڈوانس کے ساتھ 3 سال تک ادائیگی کی سہولت دی گئی ہے۔

ہونڈٓا کی موجودہ لائن اپ مختلف قیمت پوائنٹس پر محیط ہے، انٹری لیول سی ڈی 157,900 سے شروع ہوتی ہے جبکہ پریمیم ماڈل جیسے سی بی 150 493,900 تک جاتا ہے۔

پاکستان میں ہونڈا موٹر سائیکل کی تازہ ترین قیمتیں

سی ڈی 70، ایک لاکھ 57 ہزار 900، سی ڈی 70 ڈریم، ایک لاکھ 68 ہزار 900 روپے، سی جی 125، 2 لاکھ 34 ہزار 900 روپے، ہونڈٓ پرائیڈ دو لاکھ 8 ہزار 900، ہونڈا سی جی 125 سیلف 2 لاکھ 82 ہزار 900، ہونڈٓ سی بی 125 ایف تین لاکھ 90 ہزار 900، ہونڈا سی بی 150 ایف چار لاکھ 93 ہزار 900 روپے کی ہے۔

سی ڈی 70 کے اقساط کا منصوبہ

سی ڈی 70 ماڈل کے تمام ویرینٹ کیلئے 39,475 روپے (25%) کی ابتدائی ادائیگی کے علاوہ 1,800 روپے کی پروسیسنگ فیس، کل 41,275 روپے لازمی دینا ہونگے۔

ماہانہ اقساط مدت کے لحاظ سے مختلف ہوتی ہیں۔

پلان کا دورانیہ ماہانہ ادائیگی

بارہ ماہ کے پلان میں ماہانہ 9,869، 24 ماہ کے پلان میں ماہانہ 5,116 اور 36 ماہ کے پلان میں ماہانہ 5,357 ادا کرنے ہونگے۔

سی جی 125 کی اقساط پر فراہمی کا منصوبہ

سی جی 125 کیلئے 58,725 روپے (25 فیصد) کے علاوہ 1,800 روپے پروسیسنگ فیس، کل 60,525 روپے کی ڈاؤن پیمنٹ درکار ہوگی۔

ماہانہ ادائیگیوں کو اس طرح ترتیب دیا گیا ہے۔

پلان کا دورانیہ ماہانہ ادائیگی

بارہ ماہ کے پلان میں ماہانہ 14,682، 24 ماہ کے پلان میں ماہانہ 7,611 اور 36 ماہ کے پلان میں ماہانہ 7,969 ادائیگی کرنا ہوگی۔

تمام ماہانہ اقساط میں پروسیسنگ چارجز اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی (ایف ای ڈی) شامل ہیں۔ فنانسنگ آپشنز کا مقصد ہونڈا کی موٹر سائیکل لائن اپ کو پاکستانی صارفین کیلئے منظم ادائیگی کے منصوبوں کے ذریعے مزید قابل رسائی بنانا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
1 تبصرہ
  • Nadir نے کہا:
    18 جنوری, 2025 وقت 2:57 شام

    بھائی ھم نے موٹر سائیکل لینی ہے تو ھمیں کیا کرنا ہو گا

    Reply

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
39°C
Jhelum
few clouds
39° _ 39°
33%
2 km/h
منگل
40 °C
بدھ
40 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
36 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس نے الطاف پارک کی بحالی کے رکے ہوئے کام کا دوبارہ آغاز کروا دیا

19 نومبر, 2024

جہلم میں لین دین کے تنازعہ پر اغواء ہونے والا مغوی بازیاب، 3 ملزمان گرفتار

4 مئی, 2024

پٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 350 روپے تک پہنچنے کا خدشہ

18 اپریل, 2024

اب دکانداروں کو ماہانہ کتنا فکسڈ ایڈوانس ٹیکس ادا کرنا ہوگا؟

28 جولائی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں