Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: بی ایڈ کی ڈگری جمع نہ کرانے والے اساتذہ کیلئے شرائط میں نرمی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

بی ایڈ کی ڈگری جمع نہ کرانے والے اساتذہ کیلئے شرائط میں نرمی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
5 جنوری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا احسن اقدام،محکمہ تعلیم نے 31 دسمبر تک بی ایڈ نہ کرنے والے اساتذہ کیلئے شرائط میں نرمی کردی گئی۔

تفصیلات کےمطابق مذکورہ سینکڑوں اساتذہ سال 2015 کے بعد بھرتی کیا گیا تھا، متعدد ڈیڈ لائن کے باوجود اساتذ نے بی ایڈ کی پروفیشنل ڈگری حاصل نہیں کی تھی۔

بھرتی کے بعد کی بی ایڈ کی تعلیم حاصل کرنے والے اساتذہ کے لیے کچھ شرائط میں نرمی کی گئی ہے، 31 دسمبر کے بعد بی ایڈ ڈگری حاصل کرنے والے اساتذہ کی تعداد کے بارے میں اتھارٹیز کو فوری معلومات جمع کرنے کا کہا گیا ہے۔

ایجوکیشن اتھارٹیز کو مذکورہ معلومات 4 جنوری 2025 تک جمع کرانی ہونگی۔ سکول ایجوکیشن کا کہنا تھا کہ جن اساتذہ کا بی ایڈ کا امتحان ہو چکا ہے اور ان کا نتیجہ آنا باقی ہے، ان کے بارے میں بھی معلومات فراہم کی جائیں،اگر یہ معلومات وقت پر جمع نہیں کی جاتی ہیں تو اساتذہ کے خلاف ڈسپلنری ایکشن لیا جا سکتا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
39°C
Jhelum
clear sky
39° _ 39°
32%
3 km/h
پیر
40 °C
منگل
42 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
35 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں بریسٹ کینسر سے آگاہی اور بروقت تشخیص کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد

7 نومبر, 2024

دینہ میں شادی شدہ خاتون سے گن پوائنٹ پر گینگ ریپ، دوکاندار اور اس کا ساتھی گرفتار

13 ستمبر, 2025

مسلسل چیکنگ اور کارروائیوں کے بعد اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں استحکام آیا ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم

20 نومبر, 2023

پنجاب میں صحت کی بہتری کیلئے جہلم سے آغاز کر رہے ہیں، مشیر صحت ڈاکٹر اظہر محمود کیانی

18 مئی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں