Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنڈدادنخان: ڈکیتی کی واردات کے دوران زخمی ہونے والا ٹیکسی ڈرائیور جان کی بازی ہار گیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنڈدادنخان: ڈکیتی کی واردات کے دوران زخمی ہونے والا ٹیکسی ڈرائیور جان کی بازی ہار گیا

محمد وسیم
محمد وسیم
23 جنوری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان میں ڈکیتی کی واردات کے دوران زخمی ہونے والا ٹیکسی ڈرائیور جان کی بازی ہار گیا۔

تفصیلات کے مطابق پانچ روز قبل جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان میں کھیوڑہ روڈ کے رہائشی ٹیکسی ڈرائیور مظہر حسین کو پنڈدادن خان ٹیکسی اسٹینڈ سے دو نامعلوم افراد نے کار بک کروا کر غریبوال سیمنٹ فیکٹری کی جانب لے کر گئے اور ساؤوال کے قریب پہاڑ پر ان ملزمان نے مظہر حسین پر کلہاڑی سے حملہ کیا، شدید تشدد کا نشانہ بنایا اور زخمی حالت میں درختوں کے قریب پھینک کر کار لے کر فرار ہوگئے۔

راہگیر کی اطلاع پر ریسکیو 1122 کی ٹیم فوری طور پر موقع پر پہنچی اور زخمی مظہر حسین کو تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل کیا، جہاں سے تشویشناک حالت کے باعث انہیں راولپنڈی ریفر کر دیا گیا۔ مظہر حسین ایک ہفتے تک موت و حیات کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد آج جان کی بازی ہار گئے۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی پنڈدادنخان پولیس موقع پر پہنچ گئی اور تحقیقات کا آغاز کر دیا تھا۔ ٹیکسی اسٹینڈ کے ڈرائیوروں کے مطابق کار بک کرانے والے افراد نامعلوم تھے۔ پولیس ملزمان کی تلاش میں مصروف ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
scattered clouds
31° _ 31°
62%
1 km/h
اتوار
39 °C
پیر
35 °C
منگل
36 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
30 °C

تازہ ترین

سوہاوہ میں افسوسناک حادثہ، سڑک عبور کرتے ہوئے پانچ سالہ بچہ مسافر بس کی ٹکر سے جاں بحق
1 اگست, 2026
جہلم میں 35 فٹ گہرے کنویں میں گر کر مٹی اور سیمنٹ کی سلیبوں تلے دبنے والے شخص کو زندہ نکال لیا گیا
1 اگست, 2026
جہلم میں بند مکان کے ایگزاسٹ فین کے سوراخ میں پھنس کر چور جاں بحق
1 اگست, 2026
اگست میں ملازمین اور طلبہ کی موجیں؛ چھٹیاں ہی چھٹیاں
31 جولائی, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 408 افراد اور 191 گھروں کی چیکنگ، ایک ملزم گرفتار
31 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

عازمین حج کیلئے خوشخبری، آئندہ برس حج پہلے سے سستا ہوگا

14 نومبر, 2023

دریائے جہلم کے کنارے جی ٹی روڈ اور ریلوے پل پر اسٹریٹ لائٹس فوری فعال کی جائیں، شہری حلقے

29 دسمبر, 2025

دینہ مین چوک میں پودے اور خوبصورت بنچ نصب کیے جائیں، شہریوں کا مطالبہ

16 ستمبر, 2025

پنڈدادنخان میں والدہ سے جھگڑا کر کے گھر میں آگ لگانے والا ناخلف بیٹا گرفتار

7 مارچ, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں