Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں 3 مقامات پر آگ لگنے کے واقعات، ریسکیو 1122 نے آگ پر قابو پا لیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں 3 مقامات پر آگ لگنے کے واقعات، ریسکیو 1122 نے آگ پر قابو پا لیا

عامر کیانی
عامر کیانی
24 جنوری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ریسکیو 1122 نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے جنگلات میں آگ کے تین بڑے واقعات پر قابو پا لیا۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ریسکیو 1122 جہلم کو ایک ہی دن میں جھاڑیوں اور جنگلات میں آگ لگنے کے تین مختلف واقعات رپورٹ ہوئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق تمام واقعات پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا گیا اور خوش قسمتی سے ان حادثات میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

آگ لگنے کا پہلا واقعہ ٹلہ جوگیاں کے علاقے میں پیش آیا جبکہ دوسرا واقعہ کے ایف سی کے قریب اور تیسرا واقعہ موٹر وے آفس جی ٹی روڈ جہلم کے قریب رپورٹ ہوا۔ ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے فوری پہنچ کر فائر فائٹنگ آپریشن مکمل کیا اور مزید نقصان سے بچا لیا۔

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر جہلم انجینئر سعید احمد نے عوام سے اپیل کی ہے کہ جنگلات میں احتیاط برتیں اور کسی بھی قسم کی چنگاری یا جلتی ہوئی چیز نہ پھینکیں۔ انہوں نے کہا کہ ایک معمولی سی چنگاری بڑے حادثے کا سبب بن سکتی ہے، جس سے نہ صرف جنگلات بلکہ انسانی جانوں اور املاک کو بھی خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔

ریسکیو 1122 نے عوام کو یقین دلایا کہ کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں فوری اطلاع دیں تاکہ بروقت مدد فراہم کی جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
54%
2 km/h
اتوار
33 °C
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

عام انتخابات؛ چوہدری زاہد اختر کا حلقہ این اے 60 سے الیکشن لڑنے کا اعلان

21 دسمبر, 2023

جہلم میں اسلحہ کے زور پر خاتون سے زیادتی اور نازیبا ویڈیو بنانے والا ملزم گرفتار

16 اپریل, 2024

جہلم پولیس کی کامیاب کارروائی، دو منشیات فروش چرس سمیت گرفتار

6 جون, 2025

سرکاری ملازمین کیلئے بُری خبر

18 اکتوبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں