Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم کے بنیادی مراکز صحت کی آؤٹ سورسنگ، محکمہ صحت کے ملازمین میں شدید بے چینی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم کے بنیادی مراکز صحت کی آؤٹ سورسنگ، محکمہ صحت کے ملازمین میں شدید بے چینی

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
7 مارچ, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: محکمہ صحت کے بنیادی مراکز صحت کو آؤٹ سورس کرنے کے خلاف ملازمین میں بے چینی کی لہر دوڑ گئی۔

اطلاعات کے مطابق محکمہ صحت کے سینکڑوں بنیادی مراکز صحت کو ٹھیکے پر دیا جا رہا ہے، جس کے باعث سرکاری ملازمین کے روزگار پر خطرات منڈلانے لگے ہیں۔ ملازمین کو خدشہ ہے کہ ان کی جگہ ٹھیکیدار اپنے ملازمین رکھیں گے، جس سے موجودہ میڈیکل عملے کی نوکریاں داؤ پر لگ سکتی ہیں۔

محکمہ صحت کے متاثرہ ملازمین نے اخبار نویسوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ جہلم سمیت پنجاب بھر کے بنیادی مراکز صحت میں تقریباً 50 سے 60 ہزار ملازمین خدمات سر انجام دے رہے ہیں، اور حکومت کے اس فیصلے سے ہزاروں خاندانوں کا روزگار خطرے میں پڑ جائے گا۔

ملازمین کا کہنا تھا کہ آؤٹ سورسنگ کے اس عمل سے ٹھیکیدار من مانی کریں گے اور سرکاری ملازمین کو بے روزگار کر دیا جائے گا، جو کہ سراسر زیادتی کے مترادف ہوگا۔ انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ اس فیصلے پر نظرثانی کرے اور ہزاروں ملازمین کے مستقبل کو محفوظ بنائے۔

اس معاملے پر محکمہ صحت کے اعلیٰ حکام کی جانب سے تاحال کوئی باضابطہ وضاحت یا ردعمل سامنے نہیں آیا، تاہم ملازمین نے احتجاج کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ان کے خدشات دور نہ کیے گئے تو وہ کسی بھی سخت اقدام سے گریز نہیں کریں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
few clouds
32° _ 32°
61%
2 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

عیدالاضحیٰ ؛ ستھرا پنجاب ٹیم نے شاندار انداز میں ضلع جہلم میں صفائی کے فرائض سرانجام دیے، ڈاکٹر فضل الحق

30 مئی, 2026

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے چینی کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ کر لیا

8 اگست, 2024

ڈپٹی کمشنر جہلم کا بی ایچ یو سکھا کا اچانک دورہ، ڈیوٹی ڈاکٹر کی غیر حاضری پر اظہار برہمی

5 جون, 2024

آئیسکو جہلم سرکل کی بجلی چوروں کے خلاف کارروائیاں ، 2 بجلی چوروں کو بھاری جرمانے

16 فروری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں