Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جلالپور شریف نہر کنارے ڈکیتی کی دلیرانہ واردات، مسافروں سے نقدی اور موبائل فونز چھین لیے گئے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جلالپور شریف نہر کنارے ڈکیتی کی دلیرانہ واردات، مسافروں سے نقدی اور موبائل فونز چھین لیے گئے

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
8 مارچ, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم/ پنڈدادنخان: جلالپور شریف نہر کنارے ایک دلیرانہ ڈکیتی کی واردات پیش آئی جہاں تین نامعلوم مسلح افراد نے اسلحے کے زور پر آدھا گھنٹہ تک ناکہ لگا کر مسافروں کو لوٹ لیا۔

یہ واقعہ تھانہ چوٹالہ، پولیس چوکی مصری موڑ کی حدود میں شاہ کمیر کے مقام پر پیش آیا۔ عینی شاہدین کے مطابق ڈاکوؤں نے دو رکشوں، گاڑیوں اور موٹر سائیکل سوار مسافروں سے نقدی اور موبائل فونز چھین لیے۔

ایک عینی شاہد کا کہنا تھا کہ واردات میں شامل دو افراد کا قد درمیانہ جبکہ ایک کا قد لمبا تھا، تینوں نے نقاب پہن رکھے تھے۔

متاثرہ شہری کے مطابق ایک قدآور ڈاکو نے اس پر رائفل تان کر کہا، "جو کچھ ہے نکال دو”، جس پر متاثرہ شہری نے بتایا کہ وہ ایک بوڑھا آدمی ہے اور اس کے پاس صرف چار سو روپے ہیں۔ ڈاکو نے جواب دیا کہ انہیں پہلے ہی کافی رقم مل چکی ہے اور اسے خاموش بیٹھنے کا حکم دیا۔

واردات کے بعد ملزمان موٹر سائیکل پر پہلے مشرق کی جانب روانہ ہوئے، تاہم کچھ دیر بعد واپس مڑ کر مغرب کی طرف فرار ہو گئے۔ اس واقعے کے بعد علاقہ مکینوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔

عوام نے ڈی پی او جہلم سے مطالبہ کیا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران پولیس گشت کو مزید سخت کیا جائے اور ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں تاکہ شہری خود کو محفوظ محسوس کر سکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
40%
1 km/h
جمعہ
33 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
36 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

نہر اپر جہلم میں تین کم سن بچوں کو پھینکنے کا افسوسناک واقعہ، دو بچوں کی لاشیں برآمد، تیسرے کی تلاش جاری
17 ستمبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، افغان شہری سمیت 4 ملزمان گرفتار
16 ستمبر, 2026
جہلم میں مہنگائی نے غریب اور متوسط طبقےکی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا
16 ستمبر, 2026
یوتھ گیمز 2026، جہلم میں نوجوان ٹیلنٹ کی تلاش اور حوصلہ افزائی کے لیے مربوط اقدامات کا آغاز
16 ستمبر, 2026
جلالپور ایریگیشن پراجیکٹ چند ماہ میں فعال کر دیا جائے گا، تمام رکاوٹیں دور کی جائیں گی، ڈپٹی کمشنر جہلم
16 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سول ہسپتال جہلم میں مریضوں کو نجی لیبارٹری بھیجنے پر ڈاکٹر، غفلت پر 2 فارماسسٹ اور ہیڈ نرس معطل

31 مئی, 2024

جہلم پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائیاں، متعدد ملزمان گرفتار، منشیات برآمد

20 جولائی, 2026

ڈیل یا ڈھیل؛ جہلم میں پولی تھین بیگز پر لگائی گئی پابندی کے احکامات دکانداروں نے ہوا میں اڑا دیے

28 جون, 2024

جہلم: زرعی ترقی اور پانی بحران سے نمٹنے کے لیے عملی اقدامات تیز کر دیے ہیں، چوہدری احسان

28 اپریل, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں