Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: نادرا سے فیملی رجسٹریشن سرٹیفیکیٹ حاصل کرنے کا آسان طریقہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

نادرا سے فیملی رجسٹریشن سرٹیفیکیٹ حاصل کرنے کا آسان طریقہ

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
8 نومبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے فیملی رجسٹریشن سرٹیفیکیٹ سے متعلق آسان سہولت عوام کو فرام کردی ہے۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر نادرا کی جانب سے فیملی رجسٹریشن سرٹیفیکیٹ حاصل کرنے کے مرحلے کو تفصیل کے ساتھ بتایا ہے تاکہ اس کا اجراء فوری اور آسان ہوسکے ۔

سرٹیفیکیٹ حاصل کرنے کے مراحل

ورثاء میں سے نامزد فرد کے لیے ضروری ہے کہ وہ قومی شناختی کارڈ، فوت ہونے والے فرد کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ اور فیملی رجسٹریشن کے ساتھ درخواست جمع کرائے گا۔ فوت ہونے والے فرد کے ورثاء اور کُل اثاثہ جات کی مکمل تفصیلات نادار کو فراہم کرنا ہوگی۔

اثاثہ جات کی مکمل تفصیلات حاصل کرنے کے بعد فوت ہونے والے فرد کے اندرون اور بیرون ملک مقیم قانونی ورثاء کی جانب سے بیانِ حلفی جمع کرانا ہو گا اور بائیو میٹرک تصدیق کرانا لازمی ہوگی۔

فیملی رجسٹریشن سرٹیفیکیٹ حاصل کرنے کے لیے ورثاء کے لیے نادرا ویب سائٹ اور قومی اخبارات میں پبلک نونسٹز کی اشاعت کرانا لازمی ہوگی، پھر 15 دن بعد سرٹیفیکیٹ کا اجراء ہو جائے گا۔

نادرا کی جانب سے ایک اور شاندار سہولت
اب فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ بنوائیں پاک آئی ڈی موبائل
ایپ کے ساتھ

اس کے علاوہ
قومی شناختی کارڈ (این آئی سی) بنوانا ہو یا بیرون ملک پاکستانیوں کے لئے شناختی کارڈ (نائکوپ)
پاک آئی ڈی موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کریں
اور گھر بیٹھے، جب چاہیں، اپنی… pic.twitter.com/p4nNHC0Lyn

— NADRA (@NadraPak) November 8, 2023

واضح رہے کہ نادرا کی جانب سے اب تک 18000 سے زائد غیر قانونی شناختی کارڈز کی نشاندہی وتنسیخ کی جاچکی ہے۔

نادرا رپورٹ کے مطابق پراسیسنگ کے دوران والدین، رشتہ داروں کی بائیو میٹرک تصدیق کی جارہی ہے، نادرا ایس ایم ایس کے ذریعے خاندان کے سربراہ کو مطلع کیا جا رہا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
broken clouds
35° _ 35°
56%
3 km/h
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C
جمعہ
41 °C
ہفتہ
38 °C

تازہ ترین

پنڈدادنخان میں 25 سالہ نوجوان دریائے جہلم عبور کرتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق
10 اگست, 2026
دینہ میں مکہ باہمی دفاعی معاہدے کے حق میں مسلم لیگ (ن) کی عظیم الشان ریلی
10 اگست, 2026
جہلم میں افغان باشندوں کےغیر قانونی شناختی کارڈ بنوانے کا انکشاف، 228 کارڈز منسوخ، متعدد افغان باشندے گرفتار
10 اگست, 2026
جہلم میں مکہ باہمی دفاعی معاہدے کی مناسبت سے خصوصی تقریب، پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ سے اظہار یکجہتی
10 اگست, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی میں 38 سالہ شخص ٹریکٹر کے نیچے آ کر جاں بحق
10 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم کچہری میں نقول فیس ٹکٹیں من مانے داموں فروخت ہونے لگیں، سائلین کو شدید مشکلات

10 مئی, 2025

20جون کو سال کا طویل ترین دن جبکہ مختصر ترین رات ہوگی

16 جون, 2024

پنجاب پولیس کے 200 سے زیادہ افسران و اہلکار منشیات فروشوں کے سہولت کار نکلے، رپورٹ میں انکشاف

29 مارچ, 2024

جہلم: منی پیٹرول پمپس اور گیس ری فلنگ کا خطرناک دھندہ بدستور جاری، انتظامیہ خاموش

29 جنوری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں