Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: قومی اسمبلی کے آئی ٹی نظام کو بہتر بنانے کے لیے ہر ممکن کوشش کی جائے گی، بلال اظہر کیانی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

قومی اسمبلی کے آئی ٹی نظام کو بہتر بنانے کے لیے ہر ممکن کوشش کی جائے گی، بلال اظہر کیانی

نعیم اختر بھٹی
نعیم اختر بھٹی
7 اپریل, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

اسلام آباد/ جہلم: قومی اسمبلی کمیٹی روم میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت وزیر مملکت برائے ریلوے بلال اظہر کیانی نے کی۔ اجلاس میں قومی اسمبلی کے اعلیٰ افسران اور متعلقہ محکموں کے نمائندوں نے شرکت کی۔

اجلاس کا مقصد قومی اسمبلی کے آئی ٹی نظام کو مزید مؤثر، جدید اور شفاف بنانا تھا تاکہ قانون سازی، اجلاسوں اور دیگر پارلیمانی امور کو ڈیجیٹل نظام کے تحت بہتر انداز میں چلایا جا سکے۔

اس موقع پر وزیر مملکت بلال اظہر کیانی نے کہا کہ قومی اسمبلی کے آئی ٹی نظام کو بہتر بنانے کے لیے ہر ممکن کوشش کی جائے گی۔ اُن کا کہنا تھا کہ جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے پارلیمانی عمل کو مزید مؤثر اور عوامی رسائی میں لایا جا سکتا ہے۔

وزیر مملکت نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ آئندہ اجلاس میں تفصیلی سفارشات اور منصوبہ بندی پیش کی جائے، تاکہ عملی اقدامات کا آغاز جلد کیا جا سکے۔

اجلاس میں شرکاء نے بھی اپنی تجاویز پیش کیں اور آئی ٹی انفراسٹرکچر کی بہتری کے لیے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
23°C
Jhelum
overcast clouds
23° _ 23°
60%
2 km/h
منگل
33 °C
بدھ
33 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
24 °C

تازہ ترین

سارہ شریف کے بہن بھائیوں کی سرپرستی جہلم میں کس کو سونپی گئی؟
12 اکتوبر, 2026
سوہاوہ میں ایل پی جی کا خالی ٹینکر دیوار سے ٹکرا گیا، ڈرائیور جاں بحق
12 اکتوبر, 2026
جہلم: اہلحدیث چوک تجاوزات کی لپیٹ میں، خواتین، بچوں اور بزرگوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات
12 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان میں موٹرسائیکل چوری کرنے والے دو ملزمان گرفتار
12 اکتوبر, 2026
جہلم: نوگراں پل کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، طالب علم جاں بحق، 3 نوجوان زخمی
12 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: والدین شدید گرمی میں بچوں کی جلد کا خصوصی خیال رکھیں، ڈاکٹر نعیم غفار چوہدری

12 جولائی, 2026

جہلم: لنگر پور کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، 3 افراد زخمی

3 ستمبر, 2026

پنڈدادنخان میں پہاڑی تودہ گرنے سے چرواہے کی 100 سے زائد بکریاں دب کر ہلاک

2 مارچ, 2025

ٹیکس چوروں کی نشاندہی مکمل، عید کے بعد موبائل سمیں بلاک کرنے کا فیصلہ

10 اپریل, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں