Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں جی ٹی روڈ تا سی او ڈی کالا پانچ کلو میٹر سڑک کی تعمیر مکمل
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں جی ٹی روڈ تا سی او ڈی کالا پانچ کلو میٹر سڑک کی تعمیر مکمل

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
13 اپریل, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن "سڑکیں بحال، پنجاب خوشحال” پروگرام کے تحت جہلم جی ٹی روڈ سے سی او ڈی کالا تک پانچ کلو میٹر طویل کارپٹ سڑک کی تعمیر مکمل کر لی گئی ہے، جس پر دس کروڑ انسٹھ لاکھ روپے کی لاگت آئی۔ یہ منصوبہ مقررہ وقت میں مکمل کیا گیا۔

شہریوں نے اس اقدام کو سراہتے ہوئے اخبار نویسوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دیہی علاقوں کی سڑکوں کی کارپٹ تعمیر سے نہ صرف پائیدار ترقی کے نئے دروازے کھلیں گے بلکہ دیہاتوں میں بسنے والوں کو تعلیم اور صحت کی جدید سہولتوں تک آسان رسائی حاصل ہوگی۔

انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے ویژن کے تحت دیہاتی علاقوں میں ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی اور ان منصوبوں سے پنجاب کی تقدیر بدل جائے گی، جس سے دیہی عوام کی ترقی اور خوشحالی پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔

علاقہ مکینوں نے وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف، ڈپٹی کمشنر سید محمد میثم عباس اور محکمہ ہائی وے ڈویژن جہلم کا شکریہ ادا کیا جن کی کوششوں اور محنت سے یہ کارپٹ روڈ منصوبہ مقررہ مدت میں مکمل ہوا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
38°C
Jhelum
scattered clouds
38° _ 38°
39%
3 km/h
بدھ
37 °C
جمعرات
39 °C
جمعہ
37 °C
ہفتہ
38 °C
اتوار
38 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ستھرا پنجاب؛ جہلم کا تاریخی قصبہ کنتریلہ گندگی کی آماجگاہ میں تبدیل

30 نومبر, 2024

جہلم شہر میں سٹریٹ لائٹس کا نظام بری طرح متاثر، شہریوں کو مشکلات کا سامنا

19 اکتوبر, 2023

سوہاوہ کے منشیات فروش کو 9 سال قید، 80 ہزار روپے جرمانہ کی سزا

16 جنوری, 2024

جہلم پولیس کا دریا، ندی نالوں اور نہروں میں نہانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 8 افراد گرفتار

12 جولائی, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں