Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: صیہونی ریاست اسرائیل عا لمی دہشت گرد ہے، مرکزی علماء کونسل جہلم
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

صیہونی ریاست اسرائیل عا لمی دہشت گرد ہے، مرکزی علماء کونسل جہلم

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
14 اپریل, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: صیہونی ریاست اسرائیل عا لمی دہشت گرد ہے، ملکی سلامتی کےلئےہمارے اداروں کا کردار قابل تحسین ہے۔

ان خیالات کا اظہار مرکزی علماء کونسل جہلم کے صدر حکیم قاری شبیر احمد عثمانی اور دیگر عہدیداران نے ایک خصوصی اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے اسرائیل کو عالمی دہشت گرد ریاست قرار دیا اور عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ اسرائیلی مظالم کے خلاف فوری اور مؤثر اقدامات کرے۔

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے علماء نے کہا کہ اسرائیل کی جانب سے فلسطینی عوام پر ظلم و بربریت ناقابلِ برداشت ہے، اور عالمی برادری کی خاموشی اس ظلم میں شراکت کے مترادف ہے۔ اسرائیل ایک منظم انداز میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کر رہا ہے جسے دنیا کے ہر ذی شعور فرد کو مسترد کرنا چاہیے۔

اجلاس میں ملک کے اندر حالیہ دہشت گرد کارروائیوں، بالخصوص سانحہ جعفر ایکسپریس اور سیکیورٹی فورسز کے خلاف حملوں کی شدید مذمت کی گئی۔ علماء کرام نے کہا کہ دہشت گردی میں ملوث عناصر دراصل خارجی سوچ کے حامل بزدل لوگ ہیں، جو ملک کے امن کو سبوتاژ کرنا چاہتے ہیں۔

علماء کرام کی مسلسل ٹارگٹ کلنگ اور شہادتوں پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرکزی علماء کونسل نے ریاستی اداروں سے مطالبہ کیا کہ وہ علماء کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے فوری اور مؤثر اقدامات کریں۔

اجلاس کے اختتام پر علماء نے ملکی سلامتی کے تحفظ کے لیے سیکیورٹی اداروں کے کردار کو خراج تحسین پیش کیا اور یقین دہانی کرائی کہ مرکزی علماء کونسل ہر موقع پر ریاستی اداروں کے ساتھ بھرپور تعاون جاری رکھے گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
clear sky
28° _ 28°
50%
3 km/h
ہفتہ
32 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C
منگل
32 °C
بدھ
32 °C

تازہ ترین

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کا منفرد اقدام، "چالان نہیں، ہیلمٹ” مہم
9 اکتوبر, 2026
جہلم: عوام کو شفاف اور معیاری سہولیات کی بروقت فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے گی، ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں خود کو حساس ادارے کا افسر ظاہر کرنے والا نوسرباز گرفتار
9 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی کے علاقے گوڑہ اسکندر پور کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، دو افراد شدید زخمی
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں غیر منظور شدہ کمرشل عمارتوں کے خلاف کارروائی شروع، مالکان کو نوٹسز جاری
9 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس کا پتنگ فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 4 ملزمان گرفتار، درجنوں پتنگیں اور کیمیکل ڈوریں برآمد

25 جنوری, 2026

پنجاب میں ’’ اپنی چھت اپنا گھر‘‘ پروگرام 14 اگست کو لانچ کیا جائے گا

5 اگست, 2024

مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب ذیشان ملک سے راجہ کامران سیاب کی ملاقات

15 اکتوبر, 2024

جہلم: عید میلاد النبی ﷺ شایانِ شان انداز میں منانے کی تیاریاں، محکمہ داخلہ کی ہدایات جاری

4 ستمبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں