Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں 32 سالہ نوجوان سیمنٹ والے ٹریلر کے نیچے آ کر جاں بحق
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں 32 سالہ نوجوان سیمنٹ والے ٹریلر کے نیچے آ کر جاں بحق

عامر کیانی
عامر کیانی
6 مئی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم میں 32 سالہ نوجوان سیمنٹ والے ٹریلر کے نیچے آ کر جاں بحق ہو گیا، لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک حادثہ جہلم کے علاقے ڈھوک جمعہ اثریہ روڈ پر پیش آیا، جہاں 32 سالہ فیصل سیمنٹ سے بھرے ٹریلر کے نیچے آ کر موقع پر ہی جان کی بازی ہار گیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت فیصل ولد لیاقت کے نام سے ہوئی ہے، جو جہلم کے علاقے مدینہ ٹاؤن کا رہائشی تھا۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور جاں بحق ہونے والے شخص کی لاش کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم منتقل کر دیا گیا۔

@jhelumupdates جہلم میں افسوسناک حادثہ، 32 سالہ نوجوان سیمنٹ والے ٹریلر کے نیچے آ گیا #JhelumUpdates #Latestnews #fyp #foryou #breakingnews #viralvideo #foryoupagе #viralvideos #viral #tiktok #trending ♬ original sound – Jhelum Updates

عینی شاہدین کے مطابق 32 سالہ فیصل اچانک سڑک پر چلتے سیمنٹ سے بھرے ٹرالر کے سامنے آ کر لیٹ گیا، جس کے نتیجے میں ٹرالر اس کے اوپر سے گزر گیا اور وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔

واقعے کے بعد علاقے میں افسوس اور دکھ کی فضا چھا گئی جبکہ پولیس نے بھی موقع پر پہنچ کر ضروری کارروائی شروع کر دی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
light rain
31° _ 31°
65%
4 km/h
بدھ
39 °C
جمعرات
34 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
32 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس نے اڑھائی ماہ سے لاپتہ 17 سالہ لڑکے کو ڈھونڈ نکالا

17 اپریل, 2024

جہلم میں پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف پولیس کا کریک ڈاؤن، 5 افراد گرفتار

20 جنوری, 2025

جہلم پولیس نے 12 دن سے غائب شہری کو رحیم یار خان سے بازیاب کروا لیا

18 اکتوبر, 2023

ملکوال سے پنڈدادنخان آنے والی شٹل ٹرین مڈھ پھاٹک کے قریب گاڑی سے ٹکرا گئی، ایک شخص زخمی

4 فروری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں