Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پاکستان کی پہلی ترجیح امن تھی، اب حملوں کاجواب دینگے، پاکستانی ہائی کمشنر
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پاکستان کی پہلی ترجیح امن تھی، اب حملوں کاجواب دینگے، پاکستانی ہائی کمشنر

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
8 مئی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنرڈاکٹرمحمد فیصل نے کہا ہے کہ پاکستان کی پہلی ترجیح امن تھی،اب کوئی شک نہیں بھارتی حملوں کاجواب دیں گے۔

برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنرڈاکٹرمحمد فیصل نے اسکائی نیوزکوانٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ حملوں کاجواب دینے کے لیے کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہوگیا۔

انہوں نے کہا کہ پہلگام حملے کی غیرجانبداراورعالمی تحقیقات میں تعاون کے لیے تیار تھے، بھارت پہلگام واقعہ کی عالمی سطح پرتحقیقات سے کیوں خوف زدہ ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہمارے ملک پرمیزائل پھینکے جارہے ہیں، معصوم لوگوں کومارا جا رہاہے، ایسی صورت میں بھارت کے ساتھ کیسے تعاون کرسکتے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
52%
3 km/h
منگل
26 °C
بدھ
33 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
31 °C
ہفتہ
33 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: ڈومیلی میں ضمانت دینے کی رنجش پر بااثر شخص نے میاں بیوی کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
13 اکتوبر, 2026
جہلم میں مرغی کے گوشت کی من مانے نرخوں پر فروخت، کم وزن اور صفائی کے ناقص انتظامات پر شہری پریشان
13 اکتوبر, 2026
ضلع جہلم میں صفائی ستھرائی کا نظام مزید منظم اور موثر بنانے کے لیے اقدامات پر غور
13 اکتوبر, 2026
سوہاوہ کی حدود میں پاکستان پوسٹ کے 16 برانچ پوسٹ آفس بند، سابقہ 45 ماہ کے اعزازیہ معاوضے تاحال واجب الادا
13 اکتوبر, 2026
جہلم میں مبینہ غیر مستند کلینکس کی موجودگی پر تشویش، انسداد اتائیت مہم پر سوالات
13 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

عبدالمجید مغل کی خوش دامن اورغلام مصطفےٰ مغل کی ممانی کے انتقال پر شارجہ میں تعزیتی ریفرنس

24 جنوری, 2024

ناروے میں سابق لیگی ایم پی اے قمر عباس ٹوانہ کی شبیر احمد کوٹلہ کے اعزاز میں تقریب

4 نومبر, 2023

رمضان المبارک کی بدولت مسلمانوں میں باہمی یگانگت کا عملی مظاہرہ دیکھنے کو ملتا ہے، افتخار احمد

31 مارچ, 2024

پاکستان تحریک انصاف سپین کے زیر اہتمام عمران خان کی حمایت میں ریلی ،ڈاکٹر شہباز گل کی خصوصی شرکت

31 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں