Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنڈدادنخان میں بھائی نے غیرت کے نام پر سگی بہن کو قتل کر دیا، ملزم ایئرپورٹ سے گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنڈدادنخان میں بھائی نے غیرت کے نام پر سگی بہن کو قتل کر دیا، ملزم ایئرپورٹ سے گرفتار

عامر کیانی
عامر کیانی
31 مئی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان کے علاقے جلالپور شریف میں بھائی نے غیرت کے نام پر اپنی بہن کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا، پولیس نے ملزم کو ایئرپورٹ سے گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان کے علاقے جلالپور شریف میں غیرت کے نام پر ایک دلخراش واقعہ پیش آیا، جہاں بھائی نے اپنی سگی بہن میمونہ عارف کو فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا۔

پولیس کے مطابق مقتولہ میمونہ عارف دو بچوں کی ماں تھی اور اس کی دو شادیاں ہو چکی تھیں۔ مقتولہ کی پہلی شادی طلاق پر ختم ہوئی جبکہ دوسرے شوہر سے خلع کا مقدمہ عدالت میں زیر سماعت تھا۔ ایف آئی آر کے مطابق مقتولہ کے بھائی محمد اویس عارف اور والد محمد عارف کو اس کے کردار پر شک تھا، جس کے باعث ملزم نے والد کی ایماء پر بہن کو قتل کیا۔

@jhelumupdates جہلم میں بھائی نے اپنی سگی بہن کو ق۔ت۔ل کر دیا، ملزم ایئرپورٹ سے گرفتار #JhelumUpdates #Latestnews #fyp #foryou #breakingnews #viralvideo #jhelum #pinddadankhan #foryoupagе #viralvideos #viral #tiktok #trending ♬ original sound – Jhelum Updates

واقعے کے بعد مقتولہ میمونہ کی لاش محلے کی گلی سے ملی جسے تھانہ جلالپور شریف پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد پوسٹ مارٹم کے لیے تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال پنڈدادنخان منتقل کر دیا۔

واقعہ کے فوری بعد ملزم محمد اویس عارف بیرون ملک فرار ہونے کی کوشش میں تھا، مگر جہلم پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو اسلام آباد ایئرپورٹ سے گرفتار کر لیا۔ ڈی پی او جہلم کی ہدایت پر ڈی ایس پی پنڈدادنخان کی نگرانی میں ایک خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی تھی، جس نے سائنسی اور جدید تفتیشی طریقہ کار کے تحت ملزم کو قلیل وقت میں ٹریس کر کے گرفتار کیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
20°C
Jhelum
scattered clouds
20° _ 20°
45%
2 m/s
بدھ
29 °C
جمعرات
28 °C
جمعہ
29 °C
ہفتہ
31 °C
اتوار
20 °C

تازہ ترین

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے جہلم میں جدید جمنازیم کا افتتاح کر دیا
10 نومبر, 2026
کرپشن پر کسی وزیر کو معاف نہیں کروں گی، وزیراعلیٰ مریم نواز کا جہلم میں دوٹوک اعلان
10 نومبر, 2026
سی ایس ایس 2027 کے تحریری امتحان کیلئے درخواستیں طلب، آخری تاریخ بھی مقرر
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ پنجاب کے متوقع دورہ جہلم اور تحصیل روڈ ماڈل بازار کے افتتاح کی تیاریاں، ڈپٹی کمشنر کی انجمن تاجران سے ملاقات
9 نومبر, 2026
جہلم پولیس کی بروقت کارروائی، قوت بینائی سے محروم گمشدہ کمسن بچہ بحفاظت تلاش کرکے لواحقین کے حوالے
9 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

تجاوزات کے خاتمے، ٹریفک کی روانی میں بہتری اور گراں فروشی کی روک تھام انتظامیہ کی اولین ترجیحات ہیں، سنیہ صافی

7 جنوری, 2026

جہلم: جادہ کے محلہ چوہدریاں میں سیوریج کا نظام ناکام، پانی کی نکاسی نہ ہونے پر علاقہ مکینوں کا شدید احتجاج

8 اپریل, 2026

ٹیکس چوری کی اطلاع دینے والے شہریوں اور ایکسائز ملازمین کیلئے انعام کا اعلان

23 جنوری, 2025

جہلم میں جعلی بیج اور زرعی ادویات کی فروخت عروج پر، کسان دونوں ہاتھوں سے لٹنے لگے

27 جنوری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں