Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم کی ہونہار طالبہ کی شاندار کامیابی ، آئلز ریڈنگ ٹیسٹ میں فل 9 بینڈز
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم کی ہونہار طالبہ کی شاندار کامیابی ، آئلز ریڈنگ ٹیسٹ میں فل 9 بینڈز

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
4 ستمبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم کی باصلاحیت طالبہ ماہ رخ حسیب نے ایس ایل ایس کالج میں ہونے والےآئلز ٹیسٹ میں تاریخ رقم کر دی۔

انہوں نے ریڈنگ ماڈیول میں مکمل 9/9 بینڈز حاصل کیے جبکہ مجموعی طور پر شاندار 8 بینڈز لے کر نیا ریکارڈ قائم کیا۔ یہ کامیابی نہ صرف ان کے خاندان بلکہ جہلم اور گردونواح کے عوام کے لیے بھی فخر کا باعث ہے۔

مزید برآں یہ خوشخبری بھی سامنے آئی ہے کہ اب جہلم کے طلبہ کو IELTS ٹیسٹ دینے کے لیے لاہور یا اسلام آباد جانے کی ضرورت نہیں رہی۔ ان کا ٹیسٹ ان کے اپنے شہر میں ہی منعقد ہوگا کیونکہ ایس ایل ایس کالج جہلم باضابطہ طور پر منظور شدہ آئلز ٹیسٹ سنٹر ہے، جہاں باقاعدہ ٹیسٹ شروع ہو چکے ہیں۔

یاد رہے کہ ایس ایل ایس کالج اسلام آباد اور لاہور کے درمیان واحد نجی لیکن باضابطہ IELTS ٹیسٹ سینٹر ہے اور یہاں سے کلاسز لینے والے طلبہ بہترین نتائج حاصل کر رہے ہیں جن میں زیادہ تر کا اسکور 7 یا اس سے زائد بینڈز ہے۔

اس شاندار کامیابی پر طلبہ نے SLS کالج کے منیجنگ ڈائریکٹر و آئلز سرٹیفائڈ ٹرینر سرفراز ملک کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہ ان کی 25 سالہ مسلسل تعلیمی خدمات اور محنت کا نتیجہ ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ایس ایل ایس کالج کو ہر سال شاندار نتائج اور سب سے زیادہ کامیاب طلبہ پر آئلز ایوارڈ سے نوازا جاتا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
38°C
Jhelum
light rain
38° _ 38°
42%
2 km/h
پیر
38 °C
منگل
36 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
40 °C
جمعہ
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ میں افسوسناک حادثہ، سڑک عبور کرتے ہوئے پانچ سالہ بچہ مسافر بس کی ٹکر سے جاں بحق
1 اگست, 2026
جہلم میں 35 فٹ گہرے کنویں میں گر کر مٹی اور سیمنٹ کی سلیبوں تلے دبنے والے شخص کو زندہ نکال لیا گیا
1 اگست, 2026
جہلم میں بند مکان کے ایگزاسٹ فین کے سوراخ میں پھنس کر چور جاں بحق
1 اگست, 2026
اگست میں ملازمین اور طلبہ کی موجیں؛ چھٹیاں ہی چھٹیاں
31 جولائی, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 408 افراد اور 191 گھروں کی چیکنگ، ایک ملزم گرفتار
31 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم کے 4 بھائی جعلی ریزیڈنٹ کارڈ پریورپی ملک جانے کی کوشش میں ایئرپورٹ پر پکڑے گئے

2 جون, 2025

کمرشل عمارتوں کی منظوری میں قانون و ضابطے کی پابندی ضروری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی

15 جون, 2024

القادر یونیورسٹی سوہاوہ بحقِ سرکار ضبط، ٹرسٹ بھی سرکاری کنٹرول میں دیدیا گیا

17 جنوری, 2025

جہلم: شہریوں کو صاف اور محفوظ ماحول فراہم کرنے پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، میر رضا اوزگن

21 فروری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں