Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: اسسٹنٹ کمشنر جہلم کی ڈسٹرکٹ انسپکشن ٹیم کے ہمراہ اسپاٹ چیکنگ، ستھرا پنجاب مہم اور سیوریج کاموں کا جائزہ لیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

اسسٹنٹ کمشنر جہلم کی ڈسٹرکٹ انسپکشن ٹیم کے ہمراہ اسپاٹ چیکنگ، ستھرا پنجاب مہم اور سیوریج کاموں کا جائزہ لیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
3 فروری, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر جہلم عبد السمیع شیخ نے تحصیل جہلم کے مختلف علاقوں میں ڈسٹرکٹ انسپکشن ٹیم (DIT) کے ہمراہ اسپاٹ چیکنگ کی۔

اس دورے کا بنیادی مقصد ستھرا پنجاب مہم، واسا کی جانب سے سیوریج کے جاری کاموں اور کھلے مین ہول کورز کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لینا تھا۔

معائنے کے دوران اسسٹنٹ کمشنر عبد السمیع شیخ نے شہر کے مختلف حصوں میں سیوریج لائنوں کی مرمت اور صفائی کے کاموں کے معیار کو چیک کیا۔

انہوں نے واسا حکام کو سخت ہدایات جاری کیں کہ جہاں بھی مین ہول کورز غائب یا خراب ہیں، انہیں فوری طور پر نصب اور درست کیا جائے تاکہ شہریوں کو کسی بھی ممکنہ حادثے سے محفوظ رکھا جا سکے۔ اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت صفائی کے انتظامات کو مزید بہتر اور مؤثر بنانے پر بھی زور دیا۔

اس موقع پر ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی ہدایات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا کہ عوامی مفاد کے منصوبوں اور بنیادی سہولیات کی فراہمی میں کسی قسم کی سستی یا کوتاہی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔

انہوں نے واضح کیا کہ ڈسٹرکٹ انسپکشن ٹیم کے ذریعے تمام فیلڈ سرگرمیوں کی کڑی نگرانی کی جا رہی ہے تاکہ واسا اور دیگر بلدیاتی ادارے شہریوں کو معیاری خدمات فراہم کریں اور جہلم شہر کا سیوریج نظام مکمل طور پر فعال اور محفوظ رہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
54%
2 km/h
اتوار
33 °C
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سوہاوہ: پہلوان محمد احسان شیر کیانی کی جانب سے جشنِ بڑاگواہ میلہ کی کامیابی پر ’عید ملن پارٹی‘ کا انعقاد

30 مارچ, 2026

پنجاب یونیورسٹی میں دفتر صوبائی محتسب پنجاب کی آگاہی مہم کا آغاز

20 ستمبر, 2024

دینہ میں ٹرک ہیلپر ٹریفک حادثہ میں جاں بحق، غفلت کے مرتکب ٹرک ڈرائیور اور کنٹینر ڈرائیور گرفتار

2 مئی, 2026

یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے170 سے زائد اشیاء کی قیمتوں میں کمی کر دی

28 ستمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں