Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پاکستان مسلم لیگ (ن) عوامی خدمت کے مشن پر گامزن ہے، بلال اظہر کیانی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پاکستان مسلم لیگ (ن) عوامی خدمت کے مشن پر گامزن ہے، بلال اظہر کیانی

نعیم اختر بھٹی
نعیم اختر بھٹی
6 اکتوبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: وزیرِ مملکت برائے خزانہ و ریلوے بلال اظہر کیانی نے عوامی رابطہ آفس جادہ میں جہلم کے سابقہ کونسلرز، مسلم لیگ (ن) کے تنظیمی ساتھیوں اور اہلِ علاقہ سے ملاقات کی۔

اس موقع پر بلال اظہر کیانی نے علاقائی اور عوامی مسائل پر شرکاء سے تفصیلی گفتگو کی۔ انہوں نے شہریوں کے مسائل سنے اور ان کے حل کے لیے فوری اقدامات اٹھانے کی یقین دہانی کرائی۔

وزیرِ مملکت نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) عوامی خدمت کے مشن پر گامزن ہے اور ترقیاتی کاموں کا تسلسل جاری رکھا جائے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ عوام کے مسائل کے فوری حل کے لیے مقامی قیادت اور پارٹی کے عہدیدار مل کر کام کریں گے تاکہ شہریوں کو معیاری سہولیات اور ترقیاتی منصوبے بروقت میسر ہو سکیں۔

ملاقات کے دوران عوام نے بھی وزیرِ مملکت کو اپنے علاقے کی ترقی اور بنیادی سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے تجاویز پیش کیں، جن پر بلال اظہر کیانی نے توجہ دینے کا یقین دلایا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
light rain
32° _ 32°
59%
1 km/h
پیر
37 °C
منگل
33 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
37 °C
جمعہ
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ میں افسوسناک حادثہ، سڑک عبور کرتے ہوئے پانچ سالہ بچہ مسافر بس کی ٹکر سے جاں بحق
1 اگست, 2026
جہلم میں 35 فٹ گہرے کنویں میں گر کر مٹی اور سیمنٹ کی سلیبوں تلے دبنے والے شخص کو زندہ نکال لیا گیا
1 اگست, 2026
جہلم میں بند مکان کے ایگزاسٹ فین کے سوراخ میں پھنس کر چور جاں بحق
1 اگست, 2026
اگست میں ملازمین اور طلبہ کی موجیں؛ چھٹیاں ہی چھٹیاں
31 جولائی, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 408 افراد اور 191 گھروں کی چیکنگ، ایک ملزم گرفتار
31 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

نامور کمپنی کا گاڑیوں کی قیمت میں 8 لاکھ روپے تک کمی کا اعلان

10 نومبر, 2024

جب ہم اپنی ذات کو ترجیح دیں گے تو تفریق پیدا ہو گی، امیر عبدالقدیر اعوان

14 ستمبر, 2025

جہلم میں ناجائز اسلحہ رکھنے والے دو ملزمان گرفتار

11 نومبر, 2023

جہلم میں 14 سالہ لڑکے کو نامعلوم افراد نے بے دردی سے قتل کر دیا

21 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں