Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں 14 سالہ لڑکے کو نامعلوم افراد نے بے دردی سے قتل کر دیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں 14 سالہ لڑکے کو نامعلوم افراد نے بے دردی سے قتل کر دیا

عامر کیانی
عامر کیانی
21 اکتوبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم کے نواحی علاقہ میں 14 سالہ لڑکے کو نامعلوم افراد نے پتھر مار مار کر بے دردی سے قتل کر دیا، لاش کو پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس نے دو مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز لاپتہ ہونے والے جہلم کے نواحی علاقہ رسول نگر خورد کے رہائشی 14 سالہ سیف اللہ کی تشدد زدہ لاش قریبی کھیتوں سے مل گئی، مقتول سیف اللہ گزشتہ شام کے بعد سے گھر نہیں پہنچا تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول سیف اللہ کو پتھروں سے مار مار کر قتل کیا گیا ہے۔ لاش دھان کی فصل سے ملی ہے، لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹمارٹم کےلئے سول ہسپتال جہلم منتقل کیا گیا ہے۔

پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ موقع سے خون آلود پتھر تحویل میں لے لئے گئے ہیں، مقتول سے جنسی زیادتی ہوئی یا نہیں پوسٹمارٹم رپورٹ کے بعد پتہ چلے گا ۔

پولیس ذرائع کے مطابق دو مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔ پولیس کا مزید کہنا ہے کہ شواہد اکھٹے کر لئے گئے ہیں، جلد کیس کو منطقی انجام تک پہنچا دیں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
light rain
29° _ 29°
62%
4 km/h
ہفتہ
29 °C
اتوار
38 °C
پیر
40 °C
منگل
41 °C
بدھ
34 °C

تازہ ترین

مون سون کا نیا خطرناک اسپیل، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
23 جولائی, 2026
سوہاوہ میں آؤٹ سورس سکول مالکان کا انوکھا کارنامہ، اساتذہ پر بم گرا دیا
23 جولائی, 2026
جہلم: ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ہر ممکن حفاظتی اقدامات کیے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن
23 جولائی, 2026
جہلم: سرکاری دفاتر میں تاخیر، کرپشن اور ٹاؤٹ مافیا کے خلاف شہری سراپا احتجاج
23 جولائی, 2026
جہلم پولیس کی کارروائی، عوامی مقامات پر آوارہ گردی کرنے والے چار افراد گرفتار
23 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنجاب میں ہر پولیو مہم میں لاکھوں بچوں کو ویکسین دے کر عمر بھر کی معذوری سے بچایا جا رہا ہے، عظمیٰ کاردار

4 دسمبر, 2024

پنجاب حکومت کا جہلم سمیت پنجاب بھر کے سرکاری اسکولوں کی نجکاری کا فیصلہ

17 مارچ, 2024

جہلم میں 55 سالہ شخص کنویں کی کھدائی کے دوران کنویں میں گر گیا

28 اکتوبر, 2024

دینہ میں گن پوائنٹ پر شہری سے ہزاروں روپے چھیننے والا ملزم گرفتار

6 جنوری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں