Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: پولیو مہم میں 98 فیصد سے زائد ہدف حاصل، ڈپٹی کمشنر نے مزید اقدامات کی ہدایت کر دی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: پولیو مہم میں 98 فیصد سے زائد ہدف حاصل، ڈپٹی کمشنر نے مزید اقدامات کی ہدایت کر دی

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
9 اکتوبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی زیر صدارت محکمہ صحت کا ایک اہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں ضلع بھر میں جاری حالیہ پولیو مہم کی پیش رفت اور کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

اجلاس کے دوران محکمہ صحت کے افسران نے ڈپٹی کمشنر کو پولیو مہم کی تفصیلی بریفنگ دی، جس میں بتایا گیا کہ ٹیموں کی انتھک کوششوں کے باعث اب تک مہم کے 98 فیصد سے زائد ہدف کو کامیابی سے حاصل کر لیا گیا ہے۔ تاہم، باقی ماندہ بچوں تک رسائی کے لیے حکمت عملی پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن نے حاصل کردہ کامیابی پر اطمینان کا اظہار کیا، اور ساتھ ہی ہدایت جاری کی کہ قومی ذمہ داری کو مکمل طور پر پورا کیا جائے۔ انہوں نے واضح کیا کہ پولیو مہم کو مزید موثر اور نتیجہ خیز بنانے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں اور زیر التواء اہداف کو جلد از جلد حاصل کیا جائے۔

ڈپٹی کمشنر نے زور دیا کہ کوئی بھی بچہ پولیو سے بچاؤ کے قطرے سے محروم نہیں رہنا چاہیے اور نگرانی کے نظام کو مزید سخت کیا جائے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
39°C
Jhelum
broken clouds
39° _ 39°
39%
3 km/h
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
32 °C
اتوار
35 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنجاب میں شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری؛ حکومت نے مفت ٹرانسپلانٹ پروگرام کا آغاز کردیا

23 فروری, 2025

جہلم میں شہریوں کو لوٹنے والا ڈاکو گرفتار، مسروقہ رقم اور اسلحہ برآمد

30 جولائی, 2024

مسلسل کارروائیوں سے خود ساختہ مہنگائی کرنے والے عناصر بہت کم ہو گئے ہیں، ڈپٹی کمشنر جہلم

11 دسمبر, 2023

جہلم پریس کلب کا ہنگامی اجلاس، صحافی ملک فدا حسین اعوان کے خلاف درج مقدمے پر تشویش کا اظہار

9 جون, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں