Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم، دینہ اور سوہاوہ فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی، 2 ہزار لیٹر ملاوٹی دودھ تلف، بھاری جرمانے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم، دینہ اور سوہاوہ فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی، 2 ہزار لیٹر ملاوٹی دودھ تلف، بھاری جرمانے

عامر کیانی
عامر کیانی
18 اکتوبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: پنجاب فوڈ اتھارٹی جہلم نے ناقص اور ملاوٹی دودھ فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی نے 2 ہزار لیٹر ملاوٹی دودھ تلف کر دیا۔

ترجمان کے مطابق کارروائیاں ٹول پلازہ، سوہاوہ، دینہ اور جادہ چنگی کے مقامات پر ناکے لگا کر کی گئیں۔

کارروائی کے دوران 7 دودھ بردار گاڑیوں میں موجود 26 ہزار لیٹر دودھ کو چیک کیا گیا، جس میں سے 2 ہزار لیٹر پانی ملا اور ناقص معیار کا دودھ موقع پر تلف کردیا گیا۔

فوڈ اتھارٹی حکام نے ناقص دودھ سپلائی کرنے پر 4 گاڑیوں کو مجموعی طور پر 1 لاکھ 25 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا۔ ترجمان کے مطابق یہ اقدامات عوام کو خالص اور معیاری خوراک کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے کیے جا رہے ہیں۔

فوڈ اتھارٹی نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ ملاوٹ مافیا کی نشاندہی کریں تاکہ مضر صحت دودھ اور دیگر اشیائے خور و نوش کے خلاف کارروائیوں کو مزید مؤثر بنایا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
38°C
Jhelum
clear sky
38° _ 38°
43%
1 km/h
بدھ
38 °C
جمعرات
39 °C
جمعہ
37 °C
ہفتہ
38 °C
اتوار
38 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ: شہریوں کی سہولت اور راستوں کی روانی کیلئے تجاوزات کا خاتمہ ناگزیر ہو چکا ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس

14 اپریل, 2025

پنڈدادنخان میں رکشہ حادثے کا شکار، ایک بچے سمیت 2 افراد زخمی

21 اپریل, 2025

4 سال بعد پیرس کے لیے پی آئی اے کی پہلی فلائٹ آج، تمام سیٹیں بک

9 جنوری, 2025

انتخابات کو ہرلحاظ سے کامیاب بنانا قومی ذمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم سمیع اللہ فاروق

28 نومبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں