Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ: شہریوں کی سہولت اور راستوں کی روانی کیلئے تجاوزات کا خاتمہ ناگزیر ہو چکا ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ: شہریوں کی سہولت اور راستوں کی روانی کیلئے تجاوزات کا خاتمہ ناگزیر ہو چکا ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
14 اپریل, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس نے کہا ہے کہ "تحصیل دینہ سمیت ضلع بھر میں تمام اقسام کی تجاوزات کو فوری طور پر ختم کیا جائے، شہریوں کی سہولت اور راستوں کی روانی کے لیے تجاوزات کا خاتمہ ناگزیر ہو چکا ہے۔ تجاوزات کے خلاف دوبارہ آپریشن شروع کیا جا رہا ہے اور اس سلسلے میں کسی کو بھی رعایت نہیں دی جائے گی۔”

انہوں نے ان خیالات کا اظہار اسسٹنٹ کمشنر دینہ کے ہمراہ مین بازار دینہ کے دورے کے دوران کیا۔ ڈپٹی کمشنر نے بازار میں قائم مختلف دکانوں کی تجاوزات کا خود مشاہدہ کیا اور موقع پر ہی برہمی کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو فوری ایکشن کی ہدایت کی۔

ڈی سی میثم عباس نے مزید کہا کہ "نالوں کے اوپر قائم پختہ اور عارضی تجاوزات بھی فوری ہٹا دی جائیں، تاکہ مون سون سے قبل نکاسی آب کا نظام بہتر بنایا جا سکے۔ صفائی اور نکاسی آب کی راہ میں حائل تمام رکاوٹیں دور کرنا ہماری ترجیحات میں شامل ہے۔”

انہوں نے واضح کیا کہ "شہریوں کو سہولت دینا ہمارا فرض ہے، اور اس کے لیے تجاوزات کا مکمل خاتمہ یقینی بنایا جائے گا۔ عملدرآمد میں غفلت یا کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔”

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
38°C
Jhelum
clear sky
38° _ 38°
43%
1 km/h
بدھ
38 °C
جمعرات
39 °C
جمعہ
37 °C
ہفتہ
38 °C
اتوار
38 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں لیبر ایکٹ کی کھلم کھلا خلاف ورزیاں، کم عمر بچے مزدوری پر مجبور، محکمہ لیبر کی مجرمانہ خاموشی

7 اکتوبر, 2025

پنجاب میں زمین کی فروخت کیلئے رجسٹری لازم، ای رجسٹری نظام میں بزرگ شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا

1 فروری, 2026

جہلم میں غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز

14 مارچ, 2025

پنڈدادنخان: کھیوڑہ میں مکان کے تنازع پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

11 مارچ, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں