Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: اسسٹنٹ کمشنر کا ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم کا دورہ، طبی سہولیات اور صفائی کا جائزہ لیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

اسسٹنٹ کمشنر کا ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم کا دورہ، طبی سہولیات اور صفائی کا جائزہ لیا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
27 جنوری, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر جہلم عبد السمیع شیخ نے ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم کا تفصیلی دورہ کیا۔ دورے کا مقصد مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات، صفائی ستھرائی اور مجموعی انتظامات کا جائزہ لینا تھا۔

دورے کے دوران اسسٹنٹ کمشنر نے مختلف وارڈز، ایمرجنسی اور فارمیسی کا معائنہ کیا اور مریضوں سے ادویات کی مفت فراہمی، سہولیات اور عملے کے رویے کے بارے میں دریافت کیا۔ انہوں نے ہسپتال انتظامیہ کو ہدایت کی کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن کے مطابق مریضوں کو بہترین طبی امداد فراہم کی جائے اور کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔

اس موقع پر ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن نے کہا کہ ضلع بھر کے تمام سرکاری ہسپتالوں کی مانیٹرنگ کا عمل مسلسل جاری رہے گا تاکہ شہریوں کو معیاری صحت کی سہولیات ان کی دہلیز پر میسر آ سکیں۔ انہوں نے ہسپتال عملے کو حاضری یقینی بنانے اور مریضوں کی دیکھ بھال میں کسی قسم کی غفلت نہ برتنے کی سختی سے ہدایت کی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
27°C
Jhelum
broken clouds
27° _ 27°
33%
3 m/s
جمعرات
26 °C
جمعہ
31 °C
ہفتہ
32 °C
اتوار
32 °C
پیر
31 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: مسہ کسوال میں ہوٹل پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، دو افراد شدید زخمی
4 نومبر, 2026
جرمنی میں آئی ٹی ماہرین کیلیے ملازمت کے بہترین مواقع
4 نومبر, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کی زیر صدارت ستھرا پنجاب ایجنسی کے فیلڈ مانیٹرنگ افسران کا اجلاس، صفائی کے انتظامات کا جائزہ
4 نومبر, 2026
نیا بازار جہلم کے تاجروں کا اہم اجلاس، نئے صدر کے انتخاب کے لیے 7 نومبر کو الیکشن کرانے کا اعلان
4 نومبر, 2026
جہلم: صنعتی اسٹیٹ میں سہولیات کی بہتری اور جاری کاموں کی بروقت تکمیل یقینی بنائی جائے گی، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن
4 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں منشیات فروش کو 14 سال قید اور 4 لاکھ روپے جرمانے کی سزا

22 فروری, 2024

پنڈدادنخان: دھریالہ جالپ کے علاقہ چک مجاہد میں محنت کش کا مکان جل کر خاکستر

29 جنوری, 2024

جشن عید میلادالنبی ﷺ؛ جہلم کی سڑکیں روشنیوں سے جگمگا اٹھیں، گھروں میں بھی چراغاں کا سلسلہ جاری

1 ستمبر, 2025

جہلم: سبزی و فروٹ منڈی میں قائم کاشتکار بازار میں مبینہ ٹیکس وصولی برقرار، حکومتی دعوے عملی صورت اختیار نہ کر سکے

25 جنوری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں