Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: الطاف پارک میں کھلے مین ہولز پر ضلعی انتظامیہ کا فوری ایکشن، واسا نے حفاظتی سلیب نصب کر دیے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: الطاف پارک میں کھلے مین ہولز پر ضلعی انتظامیہ کا فوری ایکشن، واسا نے حفاظتی سلیب نصب کر دیے

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
3 فروری, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: شہریوں کی شکایت پر ضلعی انتظامیہ نے فوری نوٹس لیتے ہوئے الطاف پارک میں موجود کھلے مین ہولز کو ڈھانپنے کی کارروائی مکمل کر لی۔ عوامی تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے انتظامیہ کی ہدایت پر واسا کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر تمام کھلے مین ہولز پر نئے حفاظتی سلیب نصب کر دیے۔

جہلم کے شہریوں نے الطاف پارک میں کھلے مین ہولز کی موجودگی کی نشاندہی کی تھی، جس پر ضلعی انتظامیہ نے فوری ایکشن لیتے ہوئے محکمہ واسا کو ضروری اقدامات کی ہدایات جاری کیں۔ واسا کی ٹیم نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے مین ہولز کو مکمل طور پر کور کر دیا تاکہ پارک میں آنے والے شہریوں، خصوصاً بچوں اور بزرگوں کو کسی بھی ممکنہ حادثے سے محفوظ رکھا جا سکے۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق عوامی شکایات کا بروقت ازالہ ترجیحات میں شامل ہے اور شہر کے دیگر تفریحی مقامات اور شاہراہوں پر بھی اسی نوعیت کے مسائل کی کڑی نگرانی کی جا رہی ہے تاکہ شہریوں کو محفوظ اور بہتر ماحول فراہم کیا جا سکے۔

مقامی شہریوں نے ضلعی انتظامیہ اور واسا کی بروقت کارروائی اور فوری رسپانس کو سراہتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ مستقبل میں بھی عوامی مسائل اسی طرح ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جاتے رہیں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
broken clouds
35° _ 35°
56%
3 km/h
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C
جمعہ
41 °C
ہفتہ
38 °C

تازہ ترین

پنڈدادنخان میں 25 سالہ نوجوان دریائے جہلم عبور کرتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق
10 اگست, 2026
دینہ میں مکہ باہمی دفاعی معاہدے کے حق میں مسلم لیگ (ن) کی عظیم الشان ریلی
10 اگست, 2026
جہلم میں افغان باشندوں کےغیر قانونی شناختی کارڈ بنوانے کا انکشاف، 228 کارڈز منسوخ، متعدد افغان باشندے گرفتار
10 اگست, 2026
جہلم میں مکہ باہمی دفاعی معاہدے کی مناسبت سے خصوصی تقریب، پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ سے اظہار یکجہتی
10 اگست, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی میں 38 سالہ شخص ٹریکٹر کے نیچے آ کر جاں بحق
10 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں ستھرا پنجاب منصوبے کے کوڑے کے ڈرم کو آگ لگا دی گئی

9 جنوری, 2026

پولیس خدمت کاؤنٹر سول ہسپتال جہلم نے گمشدہ بچی کو لواحقین سے ملا دیا

25 جولائی, 2024

جہلم میں بھاری پتھر اٹھانے کا دلچسپ کھیل آج بھی زندہ

22 فروری, 2024

جہلم کے علاقے گلشن ٹاؤن میں میلاد و معراج مصطفی ﷺ کی روح پرور محفل کا انعقاد

3 فروری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں