Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: رمضان المبارک میں گراں فروشی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی، ڈپٹی کمشنر جہلم
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

رمضان المبارک میں گراں فروشی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی، ڈپٹی کمشنر جہلم

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
12 فروری, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی زیر صدارت پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں آنے والے مقدس مہینے رمضان المبارک کے دوران اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کو قابو میں رکھنے اور گراں فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا جائزہ لیا گیا۔

ڈپٹی کمشنر نے واضح کیا کہ ماہِ صیام میں عوام کو ریلیف فراہم کرنا انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے اور اس میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔

ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن نے چیکنگ کا ٹارگٹ پورا نہ کرنے اور کارکردگی میں پیچھے رہنے والے پرائس مجسٹریٹس پر سخت اظہار برہمی کیا اور ان سے فوری وضاحت طلب کر لی۔

انہوں نے ہدایت کی کہ رمضان المبارک کی آمد سے قبل تمام مارکیٹوں میں ریٹ لسٹوں کی موجودگی اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف قانونی کارروائی کو حتمی شکل دی جائے۔ جو افسران ٹارگٹ پورا کرنے میں ناکام رہے، انہیں اپنی فیلڈ کارکردگی بہتر بنانے کے لیے آخری وارننگ جاری کی گئی۔

ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن نے مزید کہا کہ رمضان المبارک کے دوران گراں فروشی اور خود ساختہ مہنگائی کرنے والوں کے خلاف آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔

انہوں نے تجاوزات اور گراں فروشی کے خاتمے کے لیے پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (PERA) کو الرٹ رہنے کا حکم دیا تاکہ شہریوں کو خریداری میں کوئی دشواری پیش نہ آئے۔ ضلعی انتظامیہ روزانہ کی بنیاد پر قیمتوں کی مانیٹرنگ کرے گی تاکہ عوام کو ہر صورت مقررہ نرخوں پر معیاری اشیاء کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
38°C
Jhelum
few clouds
38° _ 38°
40%
1 km/h
منگل
37 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
37 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

صالح عمل کی قبولیت کی دلیل یہ ہے کہ مزید نیک اعمال کی توفیق نصیب ہوتی ہے، امیر عبدالقدیر اعوان

15 نومبر, 2025

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں مستفید ہونے والے خاندان اپنا سروے مکمل کروائیں۔ فیاض عزیز، اویس الحسن

8 اگست, 2024

جہلم: موٹروے پولیس کی جانب سے پبلک سروس وہیکلز کے لیے روڈ سیفٹی آگاہی مہم

9 جنوری, 2026

سیف سٹی کے قیام سے جہلم میں جرائم کی شرح میں کمی اور پولیس کی کارکردگی میں نمایاں بہتری آئے گی، ناصر محمود باجوہ

5 دسمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں