Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنڈدادنخان مین بازار میں بیوٹیفکیشن منصوبہ شہریوں کیلئے عذاب بن گیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنڈدادنخان مین بازار میں بیوٹیفکیشن منصوبہ شہریوں کیلئے عذاب بن گیا

محمد وسیم
محمد وسیم
4 اپریل, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان: مین بازار پنڈدادنخان میں جاری بیوٹیفکیشن پراجیکٹ شہریوں اور تاجروں کے لیے شدید مشکلات کا باعث بن گیا ہے، جہاں کیچڑ، گندگی اور سست روی نے صورتحال کو مزید خراب کر دیا ہے۔

سڑک پر کیچڑ اور اطراف میں کھڑی ریڑھیوں کے باعث آمدورفت بری طرح متاثر ہو رہی ہے، جبکہ حالیہ بارشوں کے بعد حالات مزید ابتر ہو گئے ہیں۔ شہریوں کو بازار سے گزرنے میں دشواری کا سامنا ہے، خصوصاً خواتین، بزرگوں اور خریداروں کے لیے مشکلات بڑھ گئی ہیں۔

تاجر برادری کا کہنا ہے کہ کاروبار شدید متاثر ہو رہا ہے اور گاہکوں کی آمد میں واضح کمی واقع ہوئی ہے۔ دوسری جانب تعمیراتی کام کی سست رفتاری مسائل میں مزید اضافے کا سبب بن رہی ہے۔

شہریوں نے صفائی ستھرائی کے ناقص انتظامات پر بھی تشویش کا اظہار کیا ہے، جس کے باعث کیچڑ اور گندگی میں اضافہ ہو رہا ہے اور بیماریوں کے پھیلنے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔

اہلیان علاقہ اور تاجروں نے ارباب اختیار سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری نوٹس لیتے ہوئے تعمیراتی کام کو جلد مکمل کیا جائے، متبادل راستوں کا بندوبست کیا جائے اور صفائی کے مؤثر انتظامات کیے جائیں تاکہ شہریوں کو درپیش مشکلات کا ازالہ ہو سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
70%
2 km/h
بدھ
36 °C
جمعرات
37 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
34 °C

تازہ ترین

جہلم میں زرعی فارم میکانائزیشن اور خصوصی تربیتی پروگرام، کسانوں کو جدید زرعی مشینری اور ماحولیاتی تحفظ سے متعلق آگاہی دی گئی
22 ستمبر, 2026
جہلم: ڈسٹرکٹ جیل میں نصب موبائل سگنل جیمر سے قرب و جوار میں موبائل سروس متاثر
22 ستمبر, 2026
27 ستمبر احتجاج؛ جہلم میں سکیورٹی انتظامات سخت، داخلی راستوں پر کنٹینرز پہنچا دیے گئے
22 ستمبر, 2026
جہلم: وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کا فائدہ ہر شہری تک پہنچایا جائے گا، بلال اظہر کیانی
22 ستمبر, 2026
جہلم: مویشی چوری کی وارداتوں میں مبینہ طور پر ملوث سبی گینگ کا سرغنہ ساتھیوں سمیت گرفتار
22 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سوہاوہ: معاشرے یا ادارے کی ترقی کا دارومدار باہمی ہم آہنگی اور عوامی شمولیت پر ہوتا ہے، میر رضا اوزگن

25 فروری, 2026

رمضان کی آمد کے ساتھ ہی مہنگائی میں اضافہ، عوام مشکلات کا شکار

2 مارچ, 2025

دینہ: سمارٹ لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن، متعدد دکانیں اور ہوٹلز سیل، بھاری جرمانے عائد

12 اپریل, 2026

جہلم میں 2 کاروں اور موٹرسائیکل میں تصادم، 4 سالہ بچہ اور میاں بیوی شدید زخمی

3 نومبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں