Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ڈپٹی کمشنر جہلم کا ٹی ایچ کیو ہسپتال پنڈدادنخان کا دورہ، مفت ادویات اور بہتر سہولیات کی ہدایت
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ڈپٹی کمشنر جہلم کا ٹی ایچ کیو ہسپتال پنڈدادنخان کا دورہ، مفت ادویات اور بہتر سہولیات کی ہدایت

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
14 اپریل, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان: ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پنڈدادنخان کا تفصیلی دورہ کیا اور طبی سہولیات، عملے کی حاضری اور ادویات کی دستیابی کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان عائشہ شفقت بھی ان کے ہمراہ تھیں۔

ڈپٹی کمشنر نے ہسپتال کی فارمیسی کا معائنہ کرتے ہوئے ادویات کی فراہمی کو باریک بینی سے چیک کیا اور مریضوں کو مفت ادویات کی دستیابی ہر صورت یقینی بنانے کی ہدایت جاری کی۔

دورے کے دوران انہوں نے مختلف وارڈز میں زیر علاج مریضوں اور ان کے لواحقین سے ملاقات کی اور فراہم کردہ سہولیات اور عملے کے رویے کے بارے میں دریافت کیا۔ اس موقع پر انہوں نے ہسپتال انتظامیہ کو صفائی کے نظام کو مزید بہتر بنانے اور مریضوں کی شکایات کے فوری ازالے کی ہدایت کی۔

ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن نے واضح کیا کہ مریضوں کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آنا اور بروقت طبی امداد کی فراہمی یقینی بنانا اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ کا مقصد عوام کو ان کی دہلیز پر بہترین علاج کی سہولت فراہم کرنا ہے تاکہ شہریوں کو زیادہ سے زیادہ ریلیف مل سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
54%
2 km/h
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C
جمعہ
28 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ضلع جہلم میں زیرو ویسٹ کے ٹارگٹ کو ہر صورت میں پورا کیا جائے گا، ڈپٹی کمشنر میثم عباس

11 فروری, 2025

ڈپٹی کمشنر جہلم نے پنڈ دادنخان کے اسکولوں میں نہم جماعت کے ناقص نتائج پر سکول ہیڈز طلب کر لئے

22 اگست, 2025

سبزی خوروں کی غذاؤں اور بہتر صحت کے درمیان تعلق کا انکشاف

17 مئی, 2024

چین میں انتہائی نایاب بلڈ گروپ کی جینیاتی ترتیب دریافت

11 جنوری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں