Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ضلع جہلم کے مین بازاروں کو ماڈل بازاروں میں تبدیل کرنا انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ضلع جہلم کے مین بازاروں کو ماڈل بازاروں میں تبدیل کرنا انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن

عادل چوہدری
عادل چوہدری - چیف ایڈیٹر
24 اپریل, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن نے تحصیل جہلم، تحصیل دینہ اور تحصیل سوہاوہ کا دورہ کرتے ہوئے مین بازاروں کو ماڈل بازاروں میں تبدیل کرنے کے لیے جاری بیوٹیفکیشن اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔

دورے کے دوران ڈپٹی کمشنر نے مختلف مقامات پر جاری تعمیراتی اور تزئینی کاموں کا معائنہ کیا اور منصوبوں کے معیار، رفتار اور تعمیراتی میٹریل کے استعمال کو باریک بینی سے چیک کیا۔

اس موقع پر متعلقہ اسسٹنٹ کمشنرز نے ڈپٹی کمشنر کو جاری منصوبوں کی پیش رفت، درپیش چیلنجز اور آئندہ حکمت عملی کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔

ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن نے ہدایت کی کہ ماڈل بازاروں کی تشکیل میں کاروباری سرگرمیوں کے فروغ، عوامی سہولت، خوبصورتی اور ٹریفک کے بہتر انتظام کو بنیادی ترجیح دی جائے تاکہ شہریوں کو منظم اور آسان ماحول فراہم کیا جا سکے۔

انہوں نے واضح کیا کہ تعمیراتی کاموں کے معیار پر کسی صورت سمجھوتا نہ کیا جائے اور تمام منصوبے مقررہ وقت کے اندر مکمل کیے جائیں تاکہ عوامی سہولت میں مزید بہتری لائی جا سکے۔

ڈپٹی کمشنر نے اس عزم کا اظہار کیا کہ مین بازاروں کی جدید خطوط پر بحالی اور انہیں ماڈل بازاروں میں تبدیل کرنا ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیحات میں شامل ہے اور اس سلسلے میں تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
36°C
Jhelum
clear sky
36° _ 36°
29%
1 km/h
اتوار
34 °C
پیر
36 °C
منگل
38 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
37 °C

تازہ ترین

جہلم میں ریلوے کی اربوں روپے مالیت کی اراضی پر مبینہ قبضوں کا انکشاف، سینکڑوں کنال تاحال واگزار نہ ہوسکی
3 اکتوبر, 2026
جہلم میں خود کو سرکاری ملازم ظاہر کرنے والا ملزم گرفتار
3 اکتوبر, 2026
جہلم: 8 اکتوبر 2005ء کا زلزلہ ہماری تاریخ کا ناقابل فراموش سانحہ ہے، سید خلیل حسین کاظمی
3 اکتوبر, 2026
ریسکیو 1122 جہلم کی کارکردگی رپورٹ جاری، ستمبر میں 3173 افراد کو ریسکیو کیا
3 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس عوام کی خدمت کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہے، ڈی پی او شفیق احمد چوہدری
3 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں 2 شراب سپلائرز اور شراب پی کر غل غپاڑہ کرنے والا ملزم گرفتار

19 دسمبر, 2023

جہلم میں غفلت اور لاپرواہی سے گاڑی چلا کر شہری کو زخمی کرنے والا ملزم گرفتار

30 جولائی, 2025

ضلع جہلم میں عام انتخابات حتمی انتخابی ووٹر فہرستیں تیار

7 دسمبر, 2023

ملک بھر میں بجلی کی قیمتوں میں کمی

12 فروری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں