Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ضلع جہلم میں عام انتخابات حتمی انتخابی ووٹر فہرستیں تیار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ضلع جہلم میں عام انتخابات حتمی انتخابی ووٹر فہرستیں تیار

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
7 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ضلع بھر میں عام انتخابات حتمی انتخابی ووٹر فہرستیں تیار، الیکشن کمیشن 14 دسمبر کو انتخابی شیڈول کا اعلان کرے گا، الیکشن کمیشن کا انتخابات کے لیے ریٹرننگ افسران انتظامیہ سے لینے کا بھی فیصلہ، عدلیہ نے انتخابات کیلئے ریٹرننگ افسران دینے سے معذرت کر لی۔

ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران اور ریٹرننگ افسران ڈپٹی کمشنرز اور اسسٹنٹ کمشنر ز ہوں گے شیڈول کے اعلان کے بعد کا غذات نامزدگی جمع کرانے کے لیے 6 دن کا وقت دیا جائے گا، کا غذات نامزدگی جمع ہونے کے بعد نامزد امیدواروں کی فہرست اگلے روز شائع کر دی جائیں گی۔

کا غذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے لیے 8 دن کا وقت دیا جائے گا، کا غذات نامزدگی کی منظوری یا مستر د ہونے پر اپیل دائر کرنے کے لیے 4 دن کا وقت ہوگا، کا غذات نامزدگی کی اپیلوں پر فیصلہ کرنے کے لیے 7 دن کا وقت دیا جائے گا۔

امیدواروں کی نظر ثانی شدہ فہرست اپیلوں پر فیصلوں کے اگلے روز شائع کی جائیں گی، اگلے ہی روز کا غذات نامزدگی واپس لیے جاسکیں گے اس کے ایک روز بعد امید واروں کو انتخابی نشانات الاٹ کیے جائیں گے اور حتمی فہرست شائع کی جائے گی، پولنگ کی تاریخ اور امید واروں کی حتمی فہرست میں 28 دن کا وقفہ ہونا چاہئے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
36°C
Jhelum
clear sky
36° _ 36°
29%
1 km/h
اتوار
34 °C
پیر
36 °C
منگل
38 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
37 °C

تازہ ترین

جہلم میں ریلوے کی اربوں روپے مالیت کی اراضی پر مبینہ قبضوں کا انکشاف، سینکڑوں کنال تاحال واگزار نہ ہوسکی
3 اکتوبر, 2026
جہلم میں خود کو سرکاری ملازم ظاہر کرنے والا ملزم گرفتار
3 اکتوبر, 2026
جہلم: 8 اکتوبر 2005ء کا زلزلہ ہماری تاریخ کا ناقابل فراموش سانحہ ہے، سید خلیل حسین کاظمی
3 اکتوبر, 2026
ریسکیو 1122 جہلم کی کارکردگی رپورٹ جاری، ستمبر میں 3173 افراد کو ریسکیو کیا
3 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس عوام کی خدمت کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہے، ڈی پی او شفیق احمد چوہدری
3 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پٹرولیم مصنوعات سے متعلق بڑی خبر آگئی

27 فروری, 2024

پنڈدادنخان میں گیس پائپ لائن کی تبدیلی، اسسٹنٹ کمشنر نے محکمہ سوئی گیس سے رپورٹ مانگ لی

9 ستمبر, 2024

جہلم: صدر تنظیم نوجوانان ملت کا ایس ایل ایس کالج کا دورہ، تعلیمی خدمات کو سراہا

14 مئی, 2024

جولائی میں گاڑیوں کےٹوکن ٹیکس ادائیگی پر 10فیصد ڈسکاؤنٹ دیدیا گیا

15 جولائی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں