Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: زرعی ترقی کیلئے پٹھوار ریجن میں لینڈ ڈویلپمنٹ اولین ترجیح ہے، ڈاکٹر حارث عبداللہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: زرعی ترقی کیلئے پٹھوار ریجن میں لینڈ ڈویلپمنٹ اولین ترجیح ہے، ڈاکٹر حارث عبداللہ

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
6 مئی, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈاکٹر حارث عبداللہ نے کہا ہے کہ پٹھوار ریجن میں زرعی ترقی کے فروغ کے لیے لینڈ ڈویلپمنٹ کو اولین ترجیح دی جا رہی ہے، جبکہ واٹر ریسورسز مینجمنٹ کو دوسرے نمبر پر اہمیت حاصل ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب جدید زرعی نظام اور ماحولیاتی بہتری کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے۔

اپنے دورہ جہلم کے دوران گفتگو کرتے ہوئے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایگریکلچر انجینئرنگ لاہور ریجن ڈاکٹر حارث عبداللہ نے بتایا کہ ان کے موجودہ دورے کا مقصد وزیراعلیٰ پنجاب کے خصوصی اقدامات (سی ایم انیشیٹو) کا جائزہ لینا بھی ہے تاکہ جاری منصوبوں کی پیش رفت اور کارکردگی کا تفصیلی معائنہ کیا جا سکے۔

انہوں نے وضاحت کی کہ سی ایم انیشیٹو کے تحت ہائی ٹیک اور موبلائزیشن پر مبنی ایک بڑا پراجیکٹ جاری ہے، جس کا مقصد وزیراعلیٰ پنجاب کے وژن کو مؤثر انداز میں عام کرنا اور کسانوں تک جدید زرعی سہولیات پہنچانا ہے۔ اس منصوبے کے تحت جدید زرعی مشینری، ٹیکنالوجی اور ترقیاتی اقدامات پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔

ڈاکٹر حارث عبداللہ نے مزید بتایا کہ “پی کیپ” (PCAP) کے نام سے ایک اہم پراجیکٹ بھی جاری ہے، جس کے تحت سموگ کے تدارک اور ماحولیاتی بہتری کے لیے مختلف اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان منصوبوں کا تفصیلی جائزہ لینا بھی ان کے دورے کا اہم حصہ ہے تاکہ ماحولیاتی آلودگی میں کمی لائی جا سکے۔

انہوں نے کہا کہ لینڈ ڈویلپمنٹ کے جاری معمول کے منصوبوں کی کارکردگی اور پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے بھی متعلقہ ٹیم جہلم پہنچی ہے تاکہ زرعی شعبے کو جدید خطوط پر استوار کرتے ہوئے کسانوں کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کی جا سکیں۔

ڈاکٹر حارث عبداللہ کا کہنا تھا کہ حکومت زرعی ترقی، زمین کی بہتری اور ماحولیاتی تحفظ کے لیے سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے، اور ان منصوبوں کے مثبت نتائج جلد سامنے آئیں گے، جن سے کسانوں کو براہِ راست فائدہ پہنچے گا اور زرعی پیداوار میں اضافہ ممکن ہو سکے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
47%
2 km/h
جمعرات
31 °C
جمعہ
34 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
37 °C
پیر
37 °C

تازہ ترین

نہر اپر جہلم میں تین کم سن بچوں کو پھینکنے کا افسوسناک واقعہ، دو بچوں کی لاشیں برآمد، تیسرے کی تلاش جاری
17 ستمبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، افغان شہری سمیت 4 ملزمان گرفتار
16 ستمبر, 2026
جہلم میں مہنگائی نے غریب اور متوسط طبقےکی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا
16 ستمبر, 2026
یوتھ گیمز 2026، جہلم میں نوجوان ٹیلنٹ کی تلاش اور حوصلہ افزائی کے لیے مربوط اقدامات کا آغاز
16 ستمبر, 2026
جلالپور ایریگیشن پراجیکٹ چند ماہ میں فعال کر دیا جائے گا، تمام رکاوٹیں دور کی جائیں گی، ڈپٹی کمشنر جہلم
16 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

شوال کا چاند 9 اپریل کو نظر آنے کا امکان

1 اپریل, 2024

سوہاوہ مین بازار کو ماڈل بازار بنانا ضلعی انتظامیہ کا اہم منصوبہ ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن

10 مارچ, 2026

جہلم میں لاپتہ ہونے والا پانچ سالہ بچہ بے دردی سے قتل، گردن کٹی لاش جھاڑیوں سے برآمد

7 اگست, 2024

ضلع جہلم میں گندم کی کٹائی شروع، نرخ انتہائی کم ہونے کے باعث کاشتکار شدید مایوسی کا شکار

11 اپریل, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں