Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: برطانیہ میں والد کے ہاتھوں قتل ہونے والی سارہ شریف کے بہن بھائی جہلم میں ہی رہیں گے، رپورٹ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

برطانیہ میں والد کے ہاتھوں قتل ہونے والی سارہ شریف کے بہن بھائی جہلم میں ہی رہیں گے، رپورٹ

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
15 جون, 2026
شیئر کریں
17 اکتوبر، 2024 کو سرے پولیس کی فراہم کردہ سارہ کی تصویر (اے ایف پی/سرے پولیس)
شیئر کریں

لندن/جہلم: برطانیہ میں والد کے ہاتھوں قتل ہونے والی 10 سالہ سارہ شریف کے بہن بھائی بدستور پاکستان میں اپنے دادا کی کفالت میں رہیں گے، کیونکہ برطانیہ کی سرے کاؤنٹی کونسل نے انہیں واپس برطانیہ لانے کے لیے جاری قانونی کارروائی ترک کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق سرے کاؤنٹی کونسل کا کہنا ہے کہ موجودہ قانونی اور انتظامی صورتحال میں بچوں کو برطانیہ واپس لانے کے مقدمے سے دستبردار ہونے کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا۔ اس فیصلے کے بعد سارہ شریف کے بہن بھائی پاکستان میں ہی اپنے دادا کے ساتھ رہائش پذیر رہیں گے۔

رپورٹس کے مطابق سارہ شریف کے بہن بھائی 5 اکتوبر 2023ء سے ضلع جہلم کے علاقے جنجیل میں اپنے دادا کے ساتھ مقیم ہیں۔ بچوں کے دادا کے وکیل کا کہنا ہے کہ تمام بچے دہری شہریت رکھتے ہیں اور مستقبل میں اگر وہ چاہیں تو برطانیہ جا سکتے ہیں یا وہاں مستقل رہائش اختیار کر سکتے ہیں۔

یاد رہے کہ سارہ شریف کی تشدد زدہ لاش 10 اگست 2023ء کو برطانیہ کے شہر ووکنگ میں واقع ان کے گھر سے برآمد ہوئی تھی۔ تحقیقات کے دوران یہ انکشاف سامنے آیا تھا کہ کمسن بچی طویل عرصے تک جسمانی تشدد کا نشانہ بنتی رہی تھی۔

اس افسوسناک واقعے کے بعد برطانوی عدالت نے سارہ شریف کے والد عرفان شریف کو قتل کے جرم میں 40 سال قید کی سزا سنائی، جبکہ سوتیلی والدہ کو 33 سال قید کی سزا دی گئی۔ اسی مقدمے میں سارہ کے چچا فیصل ملک کو بچی کی موت کا سبب بننے یا اسے روکنے میں ناکامی پر 16 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق سارہ شریف کی موت سے متعلق عدالتی انکوائری (Inquest) کی کارروائی آئندہ سال متوقع ہے، جس میں اس المناک واقعے کے تمام پہلوؤں اور متعلقہ اداروں کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
36°C
Jhelum
clear sky
36° _ 36°
29%
1 km/h
اتوار
34 °C
پیر
36 °C
منگل
38 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
37 °C

تازہ ترین

جہلم میں ریلوے کی اربوں روپے مالیت کی اراضی پر مبینہ قبضوں کا انکشاف، سینکڑوں کنال تاحال واگزار نہ ہوسکی
3 اکتوبر, 2026
جہلم میں خود کو سرکاری ملازم ظاہر کرنے والا ملزم گرفتار
3 اکتوبر, 2026
جہلم: 8 اکتوبر 2005ء کا زلزلہ ہماری تاریخ کا ناقابل فراموش سانحہ ہے، سید خلیل حسین کاظمی
3 اکتوبر, 2026
ریسکیو 1122 جہلم کی کارکردگی رپورٹ جاری، ستمبر میں 3173 افراد کو ریسکیو کیا
3 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس عوام کی خدمت کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہے، ڈی پی او شفیق احمد چوہدری
3 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

فواد چوہدری کی کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کیخلاف اپیلیں خارج

9 جنوری, 2024

جہلم: سبزی منڈی میں انتظامیہ کی غفلت، بولی کا نظام مفلوج، آڑھتیوں نے من مرضی کے نرخ مقرر کر لیے

27 اکتوبر, 2025

جہلم میں اساتذہ کا عالمی دن یوم سیاہ کے طور پر منایا گیا

5 اکتوبر, 2024

فرانس میں سفارتخانہ پاکستان کے زیر اہتمام قوالی کی محفل

27 جنوری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں