Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، چوری کے مقدمے کا ملزم اور اشتہاری ملزم گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، چوری کے مقدمے کا ملزم اور اشتہاری ملزم گرفتار

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
3 اگست, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ پولیس نے دو الگ الگ کارروائیوں میں چوری کے مقدمے میں ملوث ایک ملزم اور سال 2021 سے سرقہ بالجبر کے مقدمے میں مطلوب ایک اشتہاری مجرم کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان جہلم پولیس کے مطابق ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ان کی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے چوری کے مقدمے میں ملوث ملزم کو گرفتار کیا، جس کے قبضے سے چار تولہ سونا اور 30 ہزار روپے نقد، جو مبینہ طور پر چوری شدہ تھے، برآمد کر لیے گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔

ایک اور کارروائی میں تھانہ سوہاوہ پولیس نے سال 2021 سے سرقہ بالجبر کے مقدمے میں مطلوب ایک اشتہاری مجرم کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان کے مطابق پولیس نے جدید سائنسی طریقہ تفتیش اور پیشہ ورانہ حکمت عملی کے ذریعے ملزم کو ٹریس کر کے گرفتار کیا۔

پولیس کے مطابق اشتہاری مجرم سرقہ بالجبر کی واردات کے دوران ایک شہری کو فائرنگ کر کے زخمی کرنے کے مقدمے میں مطلوب تھا اور گرفتاری سے بچنے کے لیے مسلسل روپوش رہا۔

ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری نے کہا کہ شہریوں کے جان و مال کا تحفظ جہلم پولیس کی اولین ترجیح ہے اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی۔ انہوں نے کہا کہ اشتہاری مجرمان اور قانون شکن عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لانے کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں تاکہ شہریوں کو محفوظ ماحول فراہم کیا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
light rain
29° _ 29°
74%
3 km/h
بدھ
37 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
37 °C
اتوار
35 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

برطانیہ کا ورک ویزا کیسے حاصل کریں؟

29 جنوری, 2025

سوہاوہ: یونین کونسل ڈومیلی میں پولیو اریڈیکیشن کمیٹی کی میٹنگ کا انعقاد

18 اکتوبر, 2024

جہلم میں آئیسکو افسران کی عدم توجہی، گلیوں بازاروں میں ننگے تار شہریوں کیلئے خطرہ بن گئے

4 دسمبر, 2025

جہلم: سیلاب کا بہانہ، گرانفروشوں اور ذخیرہ اندوزوں کی چاندی، سبزیوں اور پھلوں کی قیمتیں دگنی

1 اکتوبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں