Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ: یونین کونسل ڈومیلی میں پولیو اریڈیکیشن کمیٹی کی میٹنگ کا انعقاد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ: یونین کونسل ڈومیلی میں پولیو اریڈیکیشن کمیٹی کی میٹنگ کا انعقاد

محمد نبیل حسن
محمد نبیل حسن
18 اکتوبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ: یونین کونسل ڈومیلی میں پولیو اریڈیکیشن کمیٹی کی میٹنگ کاانعقاد کیا گیا۔ میٹنگ میں سیکرٹری یوسی، محرر تھانہ ڈومیلی، پرنسپل بوائز گرلزہائی سکول، مقامی امام مسجدسمیت علاقے کی دیگر معزز شخصیات نے شرکت کی۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل سوہاوہ کی یونین کونسل ڈومیلی میں پولیو اریڈیکیشن کمیٹی کی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں یونین کونسل سیکرٹری، پٹواری، تھانہ ڈومیلی کےمحرر، گورنمنٹ ہائی سکول ڈومیلی کے پرنسپل اور زنانہ سکول کی ہیڈ مسٹریس، مقامی کونسلر صاحبان، امام مسجد اور علاقے کی معزز شخصیات نے شرکت کی۔

اس میٹنگ کے دوران تمام حاضرین کو آنے والے پولیو کے بارے میں بریف کیا گیا۔ پولیو کے لیے کی گئی مائیکرو پلاننگ کو ڈسکس کیا گیا تاکہ آنے والی پولیومہم میں بہتر سے بہتر کارکردگی پیش کی جا سکے۔

شرکاء کو انچارج رورل ہیلتھ سنٹر ڈومیلی ڈاکٹر شبیر اعوان اور انچارج پولیو پروگرام یونین کونسل ڈومیلی ارتضا حیدر نے بریفنگ دی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
21°C
Jhelum
clear sky
21° _ 21°
57%
1 km/h
ہفتہ
31 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C
منگل
33 °C
بدھ
25 °C

تازہ ترین

دریائے جہلم میں ڈوبنے والے ستھرا پنجاب کے سینٹری ورکر کی لاش چھ روز بعد طور کے مقام سے برآمد
15 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈھوک نلہ کے چار روز سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد
15 اکتوبر, 2026
یوتھ گیمز 2026 کی تیاریوں کا جائزہ اجلاس، ضلع جہلم سے طلباء و طالبات کی بھرپور شرکت یقینی بنانے کا عزم
15 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں 16 سرچ آپریشنز، 457 افراد اور 202 گھروں کی چیکنگ، افغان شہری سمیت 3 ملزمان گرفتار
15 اکتوبر, 2026
جہلم میں عالمی یوم سفید چھڑی کے موقع پر آگاہی ریلی، بصارت سے محروم افراد کے حقوق اور خودمختاری کے فروغ پر زور
15 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پیپلز پارٹی نے سوہاوہ کے علاقے ڈومیلی میں انتخابی مہم کا آغاز کر دیا

22 جنوری, 2024

سالانہ میٹرک امتحانات؛ سوہاوہ کے علاقہ ڈومیلی میں امتحانی سینٹر قائم، عملہ پہنچ گیا

29 فروری, 2024

سوہاوہ: ڈومیلی پولیس کی بڑی کارروائی، منشیات فروش ہیروئن سمیت گرفتار

1 ستمبر, 2025

جہلم فورم اوروسیلہ ویلفیئر سوسائٹی کا بڑاگواہ میں لڑکیوں کیلئے سلائی سنٹربنانے کااعلان

23 اپریل, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں