Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: برطانیہ کا ورک ویزا کیسے حاصل کریں؟
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

برطانیہ کا ورک ویزا کیسے حاصل کریں؟

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
29 جنوری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

اسکلڈ ورکر ویزا (Skilled Worker Visa) غیر ملکی شہری کو برطانیہ جانے یا قیام کرنے کی اجازت دیتا ہے تاکہ وہ تصدیق شدہ ملازمت فراہم کرنے والی کمپنی کے ہاں نوکری کر سکے۔

اسکلڈ ورکر ویزا نے ’ٹائر 2 (جنرل) ورک ویزا‘ کی جگہ لے لی ہے اور یہ غیر ملکیوں کو برطانیہ میں کام کرنے کی بھی اجازت دیتا ہے۔ درخواست دہندہ کو ’یو کے اسکپڈ ورکر ویزا‘ حاصل کرنے کیلیے اہلیت کے مختلف تقاضوں کو پورا کرنا لازمی ہے۔

مذکورہ ویزا حاصل کرنے کیلیے آپ کے پاس ملازمت دینے والے کی جانب سے آفر لیٹر ہونا چاہیے جو ہوم آفس سے منظور شدہ ہو۔

ملازمت فراہم کرنے والے کی جانب سے سرٹیفکیٹ آف سپانسرشپ (سی او ایس) بھی ہونا چاہیے جس میں یہ واضح کیا گیا ہو کہ آپ کو کس طرح کی نوکری کی پیشکش کی گئی ہے۔

کام کی نوعیت اور سی او ایس ملنے کی تاریخ کے حساب سے آپ کو کم از کم تنخواہ ادا کی جانی چاہیے۔

اسکلڈ ورکر ویزا حاصل کرنے کیلیے آپ کو انگریزی زبان بولنے، پڑھنے، لکھنے اور سمجھنے کے قابل ہونا چاہیے۔ درخواست جمع کرواتے وقت انگریزی میں قابلیت کو ثابت کرنا ضروری ہے۔

اسکلڈ ورکر ویزا پر قیام کا دورانیہ

مذکورہ ویزا حاصل کرنے والا شخص توسیع سے قبل 5 سال تک برطانیہ میں قیام کر سکتا ہے۔ ویزا کی میعاد ختم ہونے پر یا پھر نوکری تبدیل کرتے وقت توسیع یا اپ ڈیٹ کرنے کیلیے درخواست دینی ہوگی۔

ویزا کے اخراجات

اسٹینڈرڈ ویزا درخواست کی فیس 719 سے 1639 پاؤنڈز ہے تاہم ہر سال 1035 پاؤنڈز ہیلتھ کیئر سرچارج ادا کرنے ہوں گے۔ برطانیہ پہنچنے پر بینک اکاؤنٹ میں کم از کم 1270 پاؤنڈز کا ہونا ضروری ہے۔

اگر ملازمت امیگریشن کی تنخواہ کی فہرست میں ہے تو درخواست کی کم فیس ادا کریں گے۔

کم از کم تنخواہ

اسکلڈ ورکر ویزا حاصل کرنے کی شرط کم از کم سالانہ تنخواہ 38،700 پاؤنڈز ہے۔ تاہم امیگریشن سیلری لسٹ ملازمتوں کی وہ فہرست ہے جس میں کم از کم تنخواہ کی شرط نرم ہے۔

اگر امیگریشن سیلری لسٹ میں موجود ملازمت کیلیے اسپانسر کیا جا رہا ہے تو کم از کم سالانہ تنخواہ 30،960 پاؤنڈز ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
light rain
29° _ 29°
74%
3 km/h
بدھ
37 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
37 °C
اتوار
35 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنڈدادنخان میں ٹرک بجلی کی تاروں سے ٹکرا گیا، ایک نوجوان شدید زخمی

17 مئی, 2025

ضلع جہلم میں ممنوعہ پلاسٹک بیگز کا استعمال ایک بار پھر عروج پر پہنچ گیا

5 مئی, 2026

دینہ: منشیات فروشی کے مقدمے میں مجرم کو 10 سال قید اور بھاری جرمانے کی سزا

10 جولائی, 2026

ڈی پی او جہلم کا اردل روم، 9 اہلکاروں کے خلاف کارروائیاں، سخت ہدایات جاری

3 مئی, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں