Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم چیمبر آف کامرس کے انتخابات؛ کاروباری و سماجی شخصیت شہزاد وسیم ڈار کی عبدالغفور بٹ کی حمایت کا اعلان
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم چیمبر آف کامرس کے انتخابات؛ کاروباری و سماجی شخصیت شہزاد وسیم ڈار کی عبدالغفور بٹ کی حمایت کا اعلان

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
9 اگست, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے انتخابات میں سابق ایگزیکٹو ممبر اور جہلم بزنس الائنس گروپ کے نامزد امیدوار برائے ایسوسی ایٹ کلاس 2026-28 عبدالغفور بٹ کی حمایت میں معروف کاروباری و سماجی شخصیات کی جانب سے حمایت کا سلسلہ جاری ہے۔

اس سلسلے میں معروف سماجی و کاروباری شخصیت شہزاد وسیم ڈار نے اپنے ساتھیوں سمیت عبدالغفور بٹ کی بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا۔ اس موقع پر شہزاد وسیم ڈار نے عبدالغفور بٹ کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ صرف ایک کامیاب کاروباری شخصیت ہی نہیں بلکہ اپنے ساتھی تاجروں اور کاروباری برادری کے مسائل کو سمجھنے والے مخلص، باکردار اور فعال انسان ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جہلم چیمبر آف کامرس میں عبدالغفور بٹ کی سابقہ خدمات اور کاروباری برادری کے ساتھ مسلسل رابطہ ان کی عملی صلاحیتوں کا واضح ثبوت ہے۔ انہوں نے ہمیشہ ذاتی مفاد کے بجائے اجتماعی مسائل کے حل اور کاروباری برادری کی بہتری کو ترجیح دی، یہی وجہ ہے کہ انہیں کاروباری حلقوں میں منفرد مقام اور اعتماد حاصل ہے۔

شہزاد وسیم ڈار نے کہا کہ عبدالغفور بٹ جیسے متحرک، باصلاحیت اور مخلص افراد ہی جہلم چیمبر آف کامرس کی آواز کو مزید مضبوط اور مؤثر بنا سکتے ہیں۔ ان کی کامیابی دراصل جہلم کی کاروباری برادری کی مضبوط اور مؤثر آواز کی کامیابی ہوگی۔

انہوں نے اپنے ساتھیوں سمیت عبدالغفور بٹ کی بھرپور حمایت کا اعلان کرتے ہوئے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور امید ظاہر کی کہ وہ کامیابی حاصل کرکے کاروباری برادری کی فلاح و بہبود، مسائل کے حل اور چیمبر کے کردار کو مزید مؤثر بنانے کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
53%
2 km/h
پیر
40 °C
منگل
39 °C
بدھ
37 °C
جمعرات
35 °C
جمعہ
37 °C

تازہ ترین

جہلم میں شہدائے کربلا اور نواسہ رسول حضرت امام حسینؑ کا چہلم عقیدت و احترام سے منایا گیا
9 اگست, 2026
پی ڈی ایم اے نے مون سون کا 5 واں اسپیل شروع ہونے کی پیشگوئی کردی
9 اگست, 2026
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون خطے کے امن و استحکام کے لیے اہم سنگ میل ہے، چوہدری فرخ الطاف
9 اگست, 2026
جہلم میں کرپشن کے خلاف آگاہی واک، شفافیت اور دیانت داری کے فروغ کا عزم
9 اگست, 2026
جعلی اور ٹیمپرڈ نمبر پلیٹس کے خلاف کارروائیاں سخت، 100 سے زائد مشکوک گاڑیاں پکڑی گئیں
9 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں مچھلی کی من پسند قیمتیں مقرر، انتظامیہ خاموش

16 نومبر, 2024

پنجاب کی جیلوں میں قیدیوں کی سہولت کیلئے اسمارٹ اسٹور قائم

5 مارچ, 2024

جہلم: ضلعی انتظامیہ اور پیرا فورس کی ناکامی، شہر میں مویشیوں کے انخلا پر عملدرآمد نہ ہو سکا، شہریوں کا احتجاج

13 دسمبر, 2025

دینہ: میونسپل کمیٹی انتظامیہ کی آشیر باد، شہر میں تجاوزات مافیا کا راج، راہگیروں کو مشکلات کا سامنا

9 نومبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں