Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ میں دن دیہاڑے گھر سے لاکھوں روپے اور طلائی زیورات چوری، سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ میں دن دیہاڑے گھر سے لاکھوں روپے اور طلائی زیورات چوری، سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
9 اگست, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ کے محلہ مغلاں میں دن دیہاڑے گھر سے لاکھوں روپے نقدی اور طلائی زیورات چوری ہونے کی واردات نے شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑا دی۔ واردات کی مبینہ سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آ گئی ہے، جس میں چند خواتین کو گھر میں داخل ہوتے اور بعد ازاں واپس جاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

متاثرہ خاندان کے مطابق واقعہ آج صبح تقریباً 7 بجے پیش آیا، جب گھر کے افراد سو رہے تھے۔ اسی دوران مبینہ طور پر چند خواتین گھر میں داخل ہوئیں اور اہلِ خانہ کے سوئے ہونے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ایک کمرے سے بیگ اٹھا کر فرار ہو گئیں۔

متاثرہ خاندان کا کہنا ہے کہ بیگ میں لاکھوں روپے نقدی اور قیمتی طلائی زیورات موجود تھے، جس کے باعث انہیں بھاری مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔

واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی موجود ہے، جس میں مبینہ طور پر خواتین کو گھر میں داخل ہوتے اور واپس جاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ متاثرہ خاندان کے مطابق واقعے کے بعد جب وہ قانونی کارروائی اور رپورٹ کے لیے تھانہ سوہاوہ پہنچے تو مبینہ طور پر انہیں خود خواتین کو تلاش کرنے کا مشورہ دیا گیا۔

شہریوں نے اس مبینہ رویے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سوال اٹھایا ہے کہ اگر واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج موجود ہے تو ملزمان کی شناخت اور تلاش کی ذمہ داری متاثرہ شہریوں کے بجائے پولیس کی کیوں نہیں؟

سوہاوہ کے شہریوں نے ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری سے واقعے کا فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے مبینہ ملزمان کی شناخت، گرفتاری اور چوری شدہ رقم و زیورات کی برآمدگی کے لیے مؤثر کارروائی کی جائے۔

شہریوں نے مزید مطالبہ کیا کہ سوہاوہ شہر اور گردونواح میں مشکوک افراد اور گروہوں کی سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھی جائے اور قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے جرائم کی روک تھام کے لیے پولیس گشت اور نگرانی کا نظام مزید مؤثر بنایا جائے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
71%
2 km/h
پیر
40 °C
منگل
39 °C
بدھ
37 °C
جمعرات
35 °C
جمعہ
37 °C

تازہ ترین

جہلم میں شہدائے کربلا اور نواسہ رسول حضرت امام حسینؑ کا چہلم عقیدت و احترام سے منایا گیا
9 اگست, 2026
پی ڈی ایم اے نے مون سون کا 5 واں اسپیل شروع ہونے کی پیشگوئی کردی
9 اگست, 2026
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون خطے کے امن و استحکام کے لیے اہم سنگ میل ہے، چوہدری فرخ الطاف
9 اگست, 2026
جہلم میں کرپشن کے خلاف آگاہی واک، شفافیت اور دیانت داری کے فروغ کا عزم
9 اگست, 2026
جعلی اور ٹیمپرڈ نمبر پلیٹس کے خلاف کارروائیاں سخت، 100 سے زائد مشکوک گاڑیاں پکڑی گئیں
9 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

للِہ تا جہلم روڈ کی تعمیر اہل علاقہ کا خواب بن کر رہ گئی، مون سون کے سیزن میں سفر ناممکن ہوگیا

19 جولائی, 2024

کھیوڑہ میں کوڑے کے ڈھیر سے نومولود بچے کی لاش برآمد

25 نومبر, 2024

اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان کا مین بازار کا دورہ، بیوٹیفکیشن سکیم کے تحت جاری ترقیاتی کام کا جائزہ لیا

4 مئی, 2026

سوہاوہ میں ایک شخص کو قتل اور پانچ افراد کو زخمی کرنے والا مرکزی ملزم گرفتار

25 نومبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں