Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل اور عوامی مسائل کا فوری حل یقینی بنایا جائے گا، کمشنر سلمان غنی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل اور عوامی مسائل کا فوری حل یقینی بنایا جائے گا، کمشنر سلمان غنی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
11 اگست, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: کمشنر راولپنڈی ڈویژن سلمان غنی کی زیرِ صدارت ضلعی انتظامیہ کے افسران اور مختلف محکموں کے سربراہان کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن بھی شریک تھے۔

اجلاس کے دوران ضلع جہلم میں جاری مختلف ترقیاتی منصوبوں، انتظامی امور، محکمانہ کارکردگی، عوامی سہولیات اور حکومت پنجاب کے جاری پروگرامز کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ لی گئی۔ مختلف محکموں کے سربراہان نے اپنے متعلقہ محکموں کی کارکردگی، جاری منصوبوں کی پیش رفت، مقررہ اہداف اور عوام کو فراہم کی جانے والی سہولیات سے متعلق کمشنر راولپنڈی ڈویژن کو آگاہ کیا۔

اجلاس میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی پیش رفت، کام کے معیار، رفتار اور مقررہ مدت کے اندر تکمیل سمیت مختلف انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ کمشنر سلمان غنی نے متعلقہ محکموں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ہدایت کی کہ جاری منصوبوں میں معیار کو ہر صورت برقرار رکھا جائے اور کام کی رفتار مزید تیز کی جائے تاکہ منصوبے مقررہ مدت میں مکمل ہو سکیں۔

کمشنر راولپنڈی ڈویژن نے افسران کو ہدایت کی کہ حکومت پنجاب کی ترجیحات اور جاری فلاحی و ترقیاتی پروگرامز پر مؤثر عملدرآمد یقینی بنایا جائے، مقررہ اہداف بروقت حاصل کیے جائیں اور شہریوں کو سرکاری خدمات کی فراہمی میں مزید بہتری لائی جائے۔

انہوں نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ اور تمام متعلقہ محکمے باہمی رابطہ کاری کو مزید مؤثر بنائیں تاکہ عوامی مسائل کا فوری حل، ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل اور شہریوں کو بہتر سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے۔

کمشنر سلمان غنی نے افسران پر زور دیا کہ عوامی فلاح سے متعلق حکومتی اقدامات کے ثمرات نچلی سطح تک پہنچانے کے لیے فیلڈ میں مؤثر نگرانی اور مسلسل رابطہ کاری کو یقینی بنایا جائے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
22°C
Jhelum
few clouds
22° _ 22°
69%
2 km/h
جمعہ
31 °C
ہفتہ
32 °C
اتوار
34 °C
پیر
35 °C
منگل
22 °C

تازہ ترین

دریائے جہلم میں ڈوبنے والے ستھرا پنجاب کے سینٹری ورکر کی لاش چھ روز بعد طور کے مقام سے برآمد
15 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈھوک نلہ کے چار روز سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد
15 اکتوبر, 2026
یوتھ گیمز 2026 کی تیاریوں کا جائزہ اجلاس، ضلع جہلم سے طلباء و طالبات کی بھرپور شرکت یقینی بنانے کا عزم
15 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں 16 سرچ آپریشنز، 457 افراد اور 202 گھروں کی چیکنگ، افغان شہری سمیت 3 ملزمان گرفتار
15 اکتوبر, 2026
جہلم میں عالمی یوم سفید چھڑی کے موقع پر آگاہی ریلی، بصارت سے محروم افراد کے حقوق اور خودمختاری کے فروغ پر زور
15 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس کے سپیشل سرچ آپریشنز، 410 افراد اور 157 گھروں کی چیکنگ، 5 افغان شہری گرفتار

25 مارچ, 2026

دینہ میں کم عمر لڑکی سے زیادتی کرنے والے مجرم کو عمر قید کی سزا

3 مارچ, 2024

فلاحی کمیٹی مجاہد آباد جہلم کی جانب سے 310مستحقین میں رمضان راشن کی تقسیم

24 مارچ, 2025

ملٹری کالج جہلم کے کیڈٹس کی روس میں بین الاقوامی ملٹری اسپورٹس کونسل کے کھیلوں میں شرکت

26 جون, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں