Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ میں کم عمر لڑکی سے زیادتی کرنے والے مجرم کو عمر قید کی سزا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ میں کم عمر لڑکی سے زیادتی کرنے والے مجرم کو عمر قید کی سزا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
3 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر جہلم امجد جاوید لِلہ کی مقدمہ کی موثر پیروی سے زیادتی کے ملزم کو سزا، نابالغہ کے ساتھ زیادتی کے مقدمہ میں جرم ثابت ہونے پر ملزم محمد نعمان جاوید کیانی کو عمر قید اور 50 ہزار جرمانہ اور ایک لاکھ ہرجانہ کی سزا سنا دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق سید فرہاد علی شاہ پراسیکیوٹر جنرل پنجاب کے ویژن کے مطابق امجد جاوید لِلہ اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر جہلم کی موثر پیروی کی بدولت بعدالت ایڈیشنل سیشن جج جہلم شہباز حسین نے مقدمہ نمبر 305/21،بجرم (3)376ت پ، تھانہ دینہ میں کم عمر لڑکی سے زیادتی کرنے والے ملزم محمد نعمان کیانی کو زیرِ دفعہ (3)376 ت پ عمر قید اور 50 ہزار جرمانہ کا حکم اور ایک لاکھ روپے ہرجانہ کی سزا سنائی۔

اس موقع پر ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر چوہدری ظفر اقبال اور پبلک ریلیشنز آفیسر ظہیر عباس اُپل اے ڈی پی پی نے فیصلہ کو سراہا اور متعلقہ پراسیکیوٹر کو داد دی اور مزید کہا کہ مقدمات کی بہتر پیروی سے ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جا سکتا ہے اور اسی سے قانون کی عمل داری قائم ہو گی اور عوام کا انصاف کے نظام پر اعتماد بڑھے گا۔

انہوں نے کہا کہ ایسے مقدمات میں سزا یابی محکمہ پبلک پراسیکیوش کی عمدہ کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
20°C
Jhelum
clear sky
20° _ 20°
73%
2 km/h
جمعہ
30 °C
ہفتہ
31 °C
اتوار
33 °C
پیر
35 °C
منگل
25 °C

تازہ ترین

دریائے جہلم میں ڈوبنے والے ستھرا پنجاب کے سینٹری ورکر کی لاش چھ روز بعد طور کے مقام سے برآمد
15 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈھوک نلہ کے چار روز سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد
15 اکتوبر, 2026
یوتھ گیمز 2026 کی تیاریوں کا جائزہ اجلاس، ضلع جہلم سے طلباء و طالبات کی بھرپور شرکت یقینی بنانے کا عزم
15 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں 16 سرچ آپریشنز، 457 افراد اور 202 گھروں کی چیکنگ، افغان شہری سمیت 3 ملزمان گرفتار
15 اکتوبر, 2026
جہلم میں عالمی یوم سفید چھڑی کے موقع پر آگاہی ریلی، بصارت سے محروم افراد کے حقوق اور خودمختاری کے فروغ پر زور
15 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: طلبہ کو معیاری تعلیم کے ساتھ سازگار ماحول فراہم کرنا ضروری ہے، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن

25 اگست, 2026

قائداعظمؒ کے فرمودات کی روشنی میں پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے، ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس

25 دسمبر, 2024

جہلم کے شہری کی زمین ہتھیانے پر محکمہ مال کے افسران کے خلاف مقدمہ درج، ایک ملزم گرفتار

30 جنوری, 2024

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کا تھانہ کالا گجراں میں کھلی کچہری، تفتیشی افسران سے میٹنگ

17 جنوری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں