Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ: پڑی درویزہ میں ایک موبائل ٹاور پر تین کمپنیوں کی سروس، صارفین کو مشکلات کا سامنا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ: پڑی درویزہ میں ایک موبائل ٹاور پر تین کمپنیوں کی سروس، صارفین کو مشکلات کا سامنا

پروفیسر افتخار محمود
پروفیسر افتخار محمود
13 اکتوبر, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ کے علاقے پڑی درویزہ، جو یونین کونسل نمبر 6 کا صدر مقام بھی ہے، میں نصب ایک موبائل ٹاور پر تین مختلف سیلولر کمپنیوں کی سروس فراہم کیے جانے کے باوجود صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔ علاقہ مکینوں نے متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ موبائل سروس کی بہتری کے لیے فوری اور مؤثر اقدامات کیے جائیں تاکہ صارفین کی مشکلات کا ازالہ ممکن ہو سکے۔

رپورٹ کے مطابق جہلم کی تحصیل سوہاوہ کے علاقے پڑی درویزہ میں کچھ عرصہ قبل یوفون (Ufone) کمپنی کا ایک موبائل ٹاور نصب کیا گیا تھا۔ اب اطلاعات کے مطابق اسی ٹاور پر یوفون کے علاوہ زونگ (Zong) اور ٹیلی نار (Telenor) کی سروسز کے کنکشن بھی نصب کیے گئے ہیں، تاہم علاقہ بھر کے صارفین کو ان کمپنیوں کی موبائل سروس کے حوالے سے مختلف مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

مقامی صارفین کی شکایت ہے کہ جب بھی بجلی کی فراہمی معطل ہوتی ہے تو ان کمپنیوں کی موبائل سروس متاثر ہو جاتی ہے، جس کے باعث انہیں رابطوں اور دیگر ضروری امور کی انجام دہی میں مشکلات پیش آتی ہیں۔ صارفین کے مطابق موجودہ دور میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس روزمرہ زندگی کی اہم ضرورت بن چکی ہے، اس لیے سروس میں تعطل سے عوام کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

علاقہ مکینوں نے چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) اور دیگر متعلقہ حکام سے پُرزور مطالبہ کیا ہے کہ پڑی درویزہ میں نصب مذکورہ موبائل ٹاور پر تینوں کمپنیوں کی سروس کو باقاعدہ، موثر اور بہتر بنانے کے لیے خصوصی اقدامات کیے جائیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ بجلی کی بندش کے دوران بھی موبائل سروس کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے ضروری انتظامات کیے جائیں تاکہ صارفین کو درپیش مشکلات سے نجات مل سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
20°C
Jhelum
clear sky
20° _ 20°
73%
2 km/h
جمعہ
30 °C
ہفتہ
31 °C
اتوار
33 °C
پیر
35 °C
منگل
25 °C

تازہ ترین

دریائے جہلم میں ڈوبنے والے ستھرا پنجاب کے سینٹری ورکر کی لاش چھ روز بعد طور کے مقام سے برآمد
15 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈھوک نلہ کے چار روز سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد
15 اکتوبر, 2026
یوتھ گیمز 2026 کی تیاریوں کا جائزہ اجلاس، ضلع جہلم سے طلباء و طالبات کی بھرپور شرکت یقینی بنانے کا عزم
15 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں 16 سرچ آپریشنز، 457 افراد اور 202 گھروں کی چیکنگ، افغان شہری سمیت 3 ملزمان گرفتار
15 اکتوبر, 2026
جہلم میں عالمی یوم سفید چھڑی کے موقع پر آگاہی ریلی، بصارت سے محروم افراد کے حقوق اور خودمختاری کے فروغ پر زور
15 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم کے پٹواریوں نے سائلین کو تگنی کا ناچ نچانا شروع کر دیا، شہری ذلیل و خوار ہونے لگے

28 مارچ, 2024

روز مرہ کی اشیاء کی قیمتوں اور جرمانوں کا جائزہ لینے کیلئے ڈپٹی کمشنر جہلم کی تاجروں اور پرائس مجسٹریٹس سے ملاقات

20 نومبر, 2024

7 سال ملازمت مکمل کرنے والے ملازمین کیلئے اچھی خبر

13 نومبر, 2023

فلاحی کمیٹی مجاہد آباد جہلم کی جانب سے 310مستحقین میں رمضان راشن کی تقسیم

24 مارچ, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں