Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ڈی پی او جہلم کا اردل روم، غفلت پر 5 اہلکاروں کی سروس ضبط، متعدد کو سزائیں
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ڈی پی او جہلم کا اردل روم، غفلت پر 5 اہلکاروں کی سروس ضبط، متعدد کو سزائیں

عادل چوہدری
عادل چوہدری - چیف ایڈیٹر
29 مارچ, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری نے پولیس لائنز جہلم میں اردل روم کا انعقاد کیا، جس میں پولیس افسران و اہلکاران پیش ہوئے اور ان کے خلاف جاری شوکاز نوٹسز پر سماعت کی گئی۔

ڈی پی او جہلم نے اردل روم کے دوران پیش ہونے والے افسران و اہلکاران کے مؤقف کو تفصیل سے سنا اور میرٹ پر احکامات جاری کیے۔ انہوں نے فرائض میں غفلت برتنے پر 5 پولیس اہلکاروں کی سروس ضبطگی، ایک اہلکار کو جرمانہ، ایک کو سنشور، 2 اہلکاروں کے شوکاز نوٹسز فائل جبکہ 4 اہلکاروں کو وارننگ کی سزائیں سنائیں۔

ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری کا کہنا تھا کہ نظم و ضبط اور پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کی ادائیگی میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ انہوں نے پولیس اہلکاروں کو ہدایت کی کہ وہ اپنے فرائض ایمانداری، فرض شناسی اور محنت کے ساتھ انجام دیں اور عوام کی خدمت کو اپنا شعار بنائیں۔

ڈی پی او کا مزید کہنا تھا کہ بہترین نظم و ضبط اور اعلیٰ تربیت ہی ایک اچھے پولیس افسر کی پہچان ہے جبکہ نااہل، کام چور اور بددیانت اہلکاروں کی محکمہ میں کوئی گنجائش نہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
broken clouds
32° _ 32°
57%
2 km/h
اتوار
37 °C
پیر
38 °C
منگل
37 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

جماعت اسلامی جہلم کے ضلعی نائب امیر عبدالحمید جہلمی انتقال کر گئے
8 اگست, 2026
جہلم میں ٹاہلیانوالا روڈ پر موٹر سائیکل اور رکشے میں تصادم، دو افراد زخمی
8 اگست, 2026
جہلم میں ریلوے لائن عبور کرتے ہوئے ٹرین کی زد میں آ کر نامعلوم شخص جاں بحق
8 اگست, 2026
جہلم میں جشن آزادی کی تیاریاں عروج پر، شہر میں سبز ہلالی پرچموں اور برقی قمقموں کی بہار
8 اگست, 2026
جہلم میں پہلی بار مفت سی ایس ایس اورینٹیشن سیمینار، طلبہ و گریجویٹس کو سول سروس امتحان کی تیاری سے متعلق رہنمائی
8 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ پولیس نے جوئے کی بازی الٹ دی، 6 قمارباز رنگے ہاتھوں گرفتار

16 جنوری, 2026

ٹریفک پولیس جہلم کا شاندار اقدام؛ موٹر سائیکل ڈرائیورز کیلئے موبائل وین کے ذریعے لائسنس کا اجرا

23 فروری, 2025

بٹ کوائن مائننگ سالانہ پاکستان سے زیادہ بجلی کھاتی ہے

5 مارچ, 2025

دریائے جہلم کے قریب اوباش گینگ کا نوجوان پر تشدد، داڑھی اور سر کے بال مونڈھ دیے

16 اگست, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں