Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: یوم تشکر؛ محکمہ تحفظ ماحولیات جہلم کی جانب سے پاک فوج کو خراجِ تحسین
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

یوم تشکر؛ محکمہ تحفظ ماحولیات جہلم کی جانب سے پاک فوج کو خراجِ تحسین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
16 مئی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: محکمہ تحفظ ماحولیات جہلم کے زیر اہتمام 16 مئی 2025 کو ایک پروقار تقریب میں "یومِ تشکر” منایا گیا، جس کا مقصد پاکستان آرمی کی بے مثال قربانیوں اور جرأت کو خراج تحسین پیش کرنا تھا۔

تقریب میں محکمہ کے افسران، عملے اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ شرکاء نے قومی ترانہ پڑھ کر اور پرچم کو سلامی دے کر پاک فوج کے جوانوں سے یکجہتی کا اظہار کیا۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ تحفظ ماحولیات بابر عمران نے کہا کہ "پاک فوج نے ہر مشکل گھڑی میں وطن عزیز کا دفاع نہایت بہادری اور حب الوطنی کے جذبے سے کیا۔ ہماری افواج نے جس جواں مردی سے ملکی سرحدوں کی حفاظت کی، وہ ناقابلِ فراموش ہے۔”

انہوں نے مزید کہا کہ محکمہ تحفظ ماحولیات جہلم، پاک فوج کے ان سپاہیوں اور افسران کو سلام پیش کرتا ہے جنہوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ دے کر قوم کو محفوظ بنایا۔ یہ یوم تشکر ہمارے ان ہیروز کے ساتھ اظہارِ یکجہتی اور شکریے کا دن ہے۔

تقریب کے اختتام پر دعا کی گئی کہ اللہ تعالیٰ پاکستان کو مزید ترقی، امن اور استحکام عطا فرمائے اور ہماری افواج کو ہمیشہ کامیاب رکھے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
39°C
Jhelum
few clouds
39° _ 39°
33%
2 km/h
منگل
40 °C
بدھ
40 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
36 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں موٹرسائیکل سوار میاں بیوی کو ٹرک نے کچل دیا، شوہر جاں بحق، خاتون شدید زخمی

10 جنوری, 2025

بجلی کی قیمت میں ایک روپے 90 پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

26 اگست, 2024

جہلم میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو جواز بنا کر خود ساختہ کرایوں میں اضافہ کر دیا گیا

24 فروری, 2024

برطانیہ جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کے لئے بڑی خوشخبری آگئی

10 جنوری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں