Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ میں ماں اور دو بچوں کی پراسرار ہلاکت، شوہر کے خلاف تہرے قتل کا مقدمہ درج، نماز جنازہ ادا کر دی گئی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ میں ماں اور دو بچوں کی پراسرار ہلاکت، شوہر کے خلاف تہرے قتل کا مقدمہ درج، نماز جنازہ ادا کر دی گئی

عامر کیانی
عامر کیانی
2 ستمبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ میں خاتون اور دو معصوم بچوں کی ہلاکت کا معاملہ معمہ بن گیا، تہرے قتل کی ایف آئی آر درج، نماز جنازہ ادا کر دی گئی. ۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل دینہ کے علاقے آڑا بڈھار (خورد) میں ماں اور دو معصوم بچوں کی ہلاکت کے معاملے نے سنگین رخ اختیار کر لیا ۔ پولیس نے واقعہ کی ایف آئی آر چچا زاد بھائی کی مدعیت میں بچوں کے والد سہیل محمود کے خلاف درج کر لی۔

پولیس کے مطابق مقتولہ کے چچازاد بھائی مدعی مقدمہ شہزاد خرم اسحاق ولد محمد اسحاق نے الزام عائد کیا ہے کہ سہیل محمود نے اپنی بیوی اور دو معصوم بچوں کو دانستہ طور پر زہر دے کر قتل کیا اور موقع سے فرار ہو گیا۔ مقدمہ زہر خورانی اور قتل کی دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے۔

@jhelumupdates جہلم: دینہ میں ماں اور 2 معصوم بچوں کا معاملہ #JhelumUpdates #LatestNews #fyp #breakingnews #foryoupagе #viralvideos #newsupdate ♬ original sound – Jhelum Updates

جاں بحق ہونے والوں کی شناخت 32 سالہ حاجرہ بی بی، 7 سالہ بیٹا محمد قاسم اور 5 سالہ بیٹی زینب کے ناموں سے ہوئی ہے۔ گزشتہ روز تینوں کی لاشیں گھر کے ایک کمرے سے برآمد ہوئیں جس پر شبہ ظاہر کیا گیا کہ ہلاکتیں زہریلی چیز کھانے سے ہوئی ہیں۔ اہل محلہ کے مطابق واقعے سے ایک روز قبل میاں بیوی میں جھگڑا بھی ہوا تھا۔

پولیس کے مطابق ملزم سہیل محمود پیشے کے لحاظ سے ٹیکسی ڈرائیور ہے، جو واقعے کے بعد سے لاپتہ ہے اور اس کا موبائل فون بھی مسلسل بند جا رہا ہے۔ پولیس نے ملزم کی تلاش کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل دے دی ہے جبکہ حکام کا کہنا ہے کہ اصل حقائق پوسٹمارٹم رپورٹ اور مزید تفتیش کے بعد ہی سامنے آئیں گے۔

دوسری جانب ماں اور دو بچوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ کے موقع پر جب میتیں گھر سے اٹھائی گئیں تو کہرام مچ گیا۔ عزیز و اقارب اور اہل علاقہ غم سے نڈھال نظر آئے اور ہر آنکھ اشکبار ہو گئی۔ نماز جنازہ کے بعد تینوں کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں آہوں اور سسکیوں کے ساتھ مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

علاقے کی فضا تاحال سوگوار ہے جبکہ پولیس کی جانب سے مقدمے کی مزید تفتیش جاری ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
51%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

جہلم: تین کم سن بچوں کو نہر میں پھینکنے والا باپ مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا
20 ستمبر, 2026
سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس کی اہم کارروائی، مغوی کو بحفاظت بازیاب کروا لیا

13 جولائی, 2025

بڑی عید کے قریب آتے ہی پنجاب حکومت نے اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

11 جون, 2024

جہلم: ورلڈ فیملی ڈے کی مناسبت سے خصوصی تقریب، خاندان کے معاشرتی کردار کو اجاگر کیا گیا

15 مئی, 2025

کھاریاں راولپنڈی موٹروے منصوبے میں تاخیر، لاگت میں ایک کھرب کا اضافہ، منصوبہ کھٹائی میں پڑ گیا

10 نومبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں