Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی پر 2 اسٹون کرشرز سیل، بھٹہ مالکان کے خلاف 3 مقدمات درج
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی پر 2 اسٹون کرشرز سیل، بھٹہ مالکان کے خلاف 3 مقدمات درج

عامر کیانی
عامر کیانی
23 نومبر, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈائریکٹر جنرل محکمہ تحفظ ماحولیات پنجاب اور ڈپٹی کمشنر جہلم کی ہدایات پر گزشتہ ہفتے ضلع بھر میں ماحولیاتی آلودگی کا سبب بننے والے صنعتی یونٹس اور دیگر خلاف ورزیوں کے مرتکب عناصر کے خلاف بھرپور کارروائیاں عمل میں لائی گئیں۔

اس سلسلے میں محکمہ تحفظ ماحولیات جہلم کی ٹیموں نے مختلف مقامات پر کارروائیاں کرتے ہوئے ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی پر 2 اسٹون کرشرز کو سیل کر دیا جبکہ خلاف ورزیوں پر 10 ہزار روپے جرمانہ عائد کرکے وصول کیا گیا۔

اسی طرح ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے بھٹہ خشت مالکان کے خلاف 3 ایف آئی آرز درج کروائی گئیں اور 2 لاکھ روپے جرمانہ عائد کرکے وصول کیا گیا۔ اس طرح مجموعی طور پر 2 لاکھ 10 ہزار روپے جرمانے کی رقم وصول کی گئی۔

محکمہ تحفظِ ماحولیات جہلم کے مطابق آلودگی پھیلانے والے عناصر کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت بلاامتیاز ٹھوس اقدامات جاری ہیں۔ ضلع جہلم میں تمام صنعتی یونٹس اور اسٹون کرشرز پر 100 فیصد ایمیشن کنٹرول سسٹم (Emission Control System) نصب کیا جا چکا ہے۔

اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ تحفظ ماحولیات (EPA) جہلم کے مطابق ماحولیاتی قوانین پر مؤثر عمل درآمد یقینی بنانے، فضائی آلودگی پر قابو پانے اور شہریوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے کے لیے خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
21°C
Jhelum
scattered clouds
21° _ 21°
25%
1 m/s
منگل
22 °C
بدھ
26 °C
جمعرات
27 °C
جمعہ
26 °C
ہفتہ
27 °C

تازہ ترین

جہلم: اربوں روپے کی لاگت سے تعمیر حفاظتی بند کو نقصان پہنچنے لگا، بھاری ٹریکٹر ٹرالیوں کی آمدورفت جاری
24 نومبر, 2026
جہلم: شہریوں کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر عاصمہ اعجاز چیمہ
24 نومبر, 2026
جہلم میں بھابی کو قتل کرکے بیرون ملک فرار ہونے والا اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
24 نومبر, 2026
پنڈدادنخان میں خاتون ٹیچر سے نقدی، موبائل فون اور اے ٹی ایم کارڈ چھیننے والا ملزم گرفتار
24 نومبر, 2026
جہلم: ڈپٹی کمشنر عاصمہ اعجاز چیمہ نے ڈی سی کمپلینٹ سیل کا افتتاح کر دیا، واٹس ایپ شکایتی سروس بھی فعال
24 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سوہاوہ: ڈومیلی میں 13 سالہ لڑکی کے نازیبا حرکات کرنے والا دوکاندار گرفتار

22 ستمبر, 2025

ضلع جہلم کے یوٹیلیٹی سٹوروں پر اشیائے ضروریہ کی قلت

6 دسمبر, 2023

سوہاوہ میں آسمانی بجلی گرنے سے نویں جماعت کا طالب علم جاں بحق

20 اپریل, 2025

فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری، عدالت میں پیش کرنے کا حکم

4 جون, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں