Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ضلع جہلم کے یوٹیلیٹی سٹوروں پر اشیائے ضروریہ کی قلت
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ضلع جہلم کے یوٹیلیٹی سٹوروں پر اشیائے ضروریہ کی قلت

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
6 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ضلع بھر میں موجود یوٹیلیٹی سٹوروں پر اشیائے ضروریہ کی قلت، ضلع بھر کے غریب طبقے کی پریشانیوں میں مزید اضافہ ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم شہرسمیت ضلع بھر میں قائم یوٹیلیٹی سٹوروں پر تواتر کے ساتھ سپلائی برقرار نہ رہنے سے غریب طبقہ پریشان ہو کر رہ گیا، بازاروں اور یوٹیلٹی سٹوروں پر اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں بھی فرق ختم ہو گیا۔

یوٹیلیٹی سٹوروں پر چینی 155 اور بازاروں میں 135 سے 140 روپے فی کلوگرام فروخت ہو رہی ہے، اوپن مارکیٹ میں اچھی کوالٹی کے چاول 350 اور یوٹیلیٹی پر بھی 350 روپے فی کلو گرام فروخت ہو رہے ہیں۔

شہریوں نے نگران وزیراعظم پاکستان سے مطالبہ کیاہے کہ مارکیٹ اور یوٹیلیٹی سٹورز کی اشیاء کی قیمتوں میں فرق پیدا کیا جائے تاکہ غریب سفید پوش اور سرکاری اداروں کے ملازمین یوٹیلیٹی سٹورز سے معیاری اشیاء ارزاں نرخوں پر خرید کر استعمال کر سکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
21°C
Jhelum
scattered clouds
21° _ 21°
25%
1 m/s
منگل
22 °C
بدھ
26 °C
جمعرات
27 °C
جمعہ
26 °C
ہفتہ
27 °C

تازہ ترین

جہلم: اربوں روپے کی لاگت سے تعمیر حفاظتی بند کو نقصان پہنچنے لگا، بھاری ٹریکٹر ٹرالیوں کی آمدورفت جاری
24 نومبر, 2026
جہلم: شہریوں کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر عاصمہ اعجاز چیمہ
24 نومبر, 2026
جہلم میں بھابی کو قتل کرکے بیرون ملک فرار ہونے والا اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
24 نومبر, 2026
پنڈدادنخان میں خاتون ٹیچر سے نقدی، موبائل فون اور اے ٹی ایم کارڈ چھیننے والا ملزم گرفتار
24 نومبر, 2026
جہلم: ڈپٹی کمشنر عاصمہ اعجاز چیمہ نے ڈی سی کمپلینٹ سیل کا افتتاح کر دیا، واٹس ایپ شکایتی سروس بھی فعال
24 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: عوامی خدمت، قانون کی بالادستی اور پولیس بہتری ہماری اولین ترجیح ہے، آر پی او راولپنڈی بابر سرفراز الپا

20 جون, 2025

جہلم میں بیوٹی پارلرز میں غیر قانونی سکن ٹریٹمنٹس کا انکشاف، خواتین کی صحت شدید خطرے میں

13 جنوری, 2026

پنجاب کی جیلوں میں قیدیوں کی سہولت کیلئے اسمارٹ اسٹور قائم

5 مارچ, 2024

جہلم میں آوارہ گردی کرنے والے چار ملزمان گرفتار

23 ستمبر, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں