Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں جی ٹی روڈ ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والے 57 سالہ شخص کا زخمی بیٹا بھی چل بسا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں جی ٹی روڈ ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والے 57 سالہ شخص کا زخمی بیٹا بھی چل بسا

عامر کیانیمحمد نبیل حسن
عامر کیانی
محمد نبیل حسن
19 اپریل, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم میں جی ٹی روڈ ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والے 57 سالہ شخص کا 22 سالہ بیٹا حمزہ بھی چل بسا، دونوں باپ بیٹے کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز جہلم میں سوہاوہ کے علاقہ ڈومیلی نواحی گاؤں تپہ کی ڈھوک باباپیراگجر کا رہائشی 57 سالہ محمد آزاد ولد محمد صفدر اپنے 2 بیٹوں حسن اور حمزہ کے ہمراہ کام کی غرض سے جا رہا تھا کہ جی ٹی روڈ جہلم پر کشمیر پلازہ کے قریب ایک کتا موٹرسائیکل کے سامنے آ گیا، اچانک بریک لگانے سے سڑک پر پھسلن کے باعث موٹر سائیکل سلپ ہو گیا اور پیچھے سے آنے والے ٹرک نے تینوں کو کچل دیا۔

حادثہ میں 57 سالہ محمد آزاد موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا جبکہ اس کے دو بیٹے 27 سالہ حسن اور 22 سالہ حمزہ شدید زخمی ہو گئے۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد زخمیوں اور ڈیڈ باڈی کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم منتقل کر دیا۔

بعدازاں زخمی 22 سالہ حمزہ بھی جان کی بازی ہار گیا، حادثہ میں زخمی ہونے والے 27 سالہ حسن کی حالت تشویشناک ہے جسے فوری طور پر راولپنڈی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں وہ زیر علاج ہے۔

دونوں باپ بیٹے کی نمازجنازہ آبائی گاؤں میں جمعہ کی شام سات بجے اداکری گئی۔ نمازجنازہ میں علاقہ بھرسے کثیرتعداد میں لوگوں نے شرکت کی، اس موقع پر ہر آنکھ اشکبار تھی۔

دوسری جانب حادثے کے بعد ٹرک ڈرائیور فرار ہو گیا جبکہ ٹرک کو پولیس نے تحویل میں لے لیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
54%
2 km/h
اتوار
33 °C
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنجاب میں اسکولز، کالجز و جامعات میں عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

26 مارچ, 2025

ستارہ امتیاز ملنے کے بعد ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ کی پنڈدادنخان آمد، شاندار استقبال

23 اگست, 2025

پنڈدادنخان: ٹوبہ میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتیں، ایس پی انویسٹی گیشن کی متاثرین سے ملاقاتیں

2 مارچ, 2024

جہلم: ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن سے سول ڈیفنس اہلکاروں کی ملاقات، تنظیم کو مزید فعال بنانے پر زور

29 ستمبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں