Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں اشتہاری مجرم کو فرار میں مدد فراہم کرنے والا ملزم گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں اشتہاری مجرم کو فرار میں مدد فراہم کرنے والا ملزم گرفتار

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
13 اکتوبر, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: تھانہ چوٹالہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اغوا، ہوائی فائرنگ اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری مجرم کو فرار ہونے میں مدد فراہم کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔

ترجمان جہلم پولیس کے مطابق ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ اور ان کی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے ایسے شخص کو گرفتار کیا جس پر اشتہاری مجرم کو فرار کروانے میں مدد دینے کا الزام ہے۔ گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، جبکہ معاملے کے حوالے سے مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔

اس موقع پر ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری نے کہا کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیوں میں مزید تیزی لائی جائے گی اور قانون کی عملداری یقینی بنانے کے لیے مؤثر اقدامات جاری رکھے جائیں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
36%
3 km/h
منگل
30 °C
بدھ
33 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
33 °C

تازہ ترین

شہریوں کے مسائل کا فوری حل اور بروقت انصاف ہماری ترجیح ہے، ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری
13 اکتوبر, 2026
سکونِ قلب دماغ کا نہیں، دل کا معاملہ ہے، حقیقی اطمینان اللہ کے ذکر سے حاصل ہوتا ہے: امیر عبدالقدیر اعوان
13 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: غلط فہمی سے تبدیل ہونے والا موٹر سائیکل ڈومیلی پولیس نے تلاش کرکے اصل مالک کے حوالے کر دیا
13 اکتوبر, 2026
سعودی سرزمین پر حوثیوں کے میزائل اور ڈرون حملے قابلِ مذمت ہیں، مرکزی علماء کونسل جہلم
13 اکتوبر, 2026
ڈومیلی سپر لیگ سیزن 4: اعوان بادشاہ چندڑ کی شاندار کارکردگی، فائنل میں رنر اپ قرار
13 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں بھینسوں کے باڑوں سے اردگرد پھینکے جانے والے فضلے نے رہائشی علاقوں کو تعفن زدہ بنادیا

24 فروری, 2024

پنڈدادنخان: کشمیر چوک تا بس اسٹینڈ نکاسی آب کا نظام درہم برہم، شہری مشکلات کا شکار

10 مارچ, 2026

جہلم میں میرج بیورو نوسر باز گروپ متحرک، لڑکی کی شادی کروا کر امیر لوگوں کو لوٹنے کا انکشاف

28 نومبر, 2023

جہلم پولیس نے مزید تین پتنگ فروش پکڑ لئے، پتنگیں اور ڈوریں برآمد

9 مارچ, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں