Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ریسکیو 1122 جہلم کی ماہ اپریل کی کارکردگی رپورٹ جاری، مجموعی طور پر 2292 افراد کو ریسکیو کیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ریسکیو 1122 جہلم کی ماہ اپریل کی کارکردگی رپورٹ جاری، مجموعی طور پر 2292 افراد کو ریسکیو کیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
3 مئی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ریسکیو 1122 نے اپریل 2025 میں 2292 افراد کو ریسکیو کیا۔

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 جہلم انجینئر سعید احمد کی صدارت میں ماہانہ کارکردگی اجلاس منعقد ہوا، جس میں اپریل 2025 کے دوران کیے گئے ریسکیو آپریشنز کا تفصیلی جائزہ پیش کیا گیا۔

اجلاس کے مطابق ریسکیو 1122 جہلم کو ماہ اپریل میں مجموعی طور پر 2313 ایمرجنسی کالز موصول ہوئیں، جن پر بروقت رسپانس دیتے ہوئے 2292 افراد کو ریسکیو کیا گیا۔

کارکردگی رپورٹ کے مطابق ریسکیو ٹیم نے 1471 مریضوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کر کے ہسپتال منتقل کیا، جب کہ افسوسناک طور پر 64 افراد مختلف ایمرجنسیز میں جان کی بازی ہار گئے، جن میں اکثریت میڈیکل ایمرجنسیز کی تھی۔

  • 390 روڈ ٹریفک حادثات
  • 1569 میڈیکل ایمرجنسیز
  • 71 آتشزدگی کے واقعات
  • 27 کرائم کیسز
  • 2 ڈوبنے اور 2 عمارت گرنے کے واقعات
  • 252 متفرق ایمرجنسیز

ریسکیو 1122 نے اپنی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے 7 اعشاریہ 8 منٹ کے اوسط رسپانس ٹائم کے ساتھ خدمات سرانجام دیں۔

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر نے بتایا کہ کمیونٹی سیفٹی پروگرام کے تحت مختلف اسکولز، کالجز اور اداروں میں فرسٹ ایڈ اور فائر سیفٹی ٹریننگز کا انعقاد کیا گیا جبکہ یونین کونسل سطح پر کمیونٹی ایمرجنسی ریسپانس ٹیمز کی تشکیل بھی جاری ہے۔ نوجوانوں کے لیے CADRE سکاؤٹس ٹریننگ بھی منعقد کی جا رہی ہے۔

علاوہ ازیں، پیشنٹ ٹرانسفر سروس کے تحت ضلع جہلم سے 83 مریضوں کو راولپنڈی، اسلام آباد اور سرگودھا کے بڑے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا تاکہ وہ بہتر طبی سہولیات سے مستفید ہو سکیں۔

انجینئر سعید احمد نے ریسکیورز کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ “ریسکیو 1122 جہلم کی ٹیم ہر لمحہ عوام کی خدمت اور کسی بھی ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار ہے، اور ان کی پیشہ ورانہ لگن قابلِ تحسین ہے۔”

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
47%
2 km/h
جمعرات
31 °C
جمعہ
34 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
37 °C
پیر
37 °C

تازہ ترین

نہر اپر جہلم میں تین کم سن بچوں کو پھینکنے کا افسوسناک واقعہ، دو بچوں کی لاشیں برآمد، تیسرے کی تلاش جاری
17 ستمبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، افغان شہری سمیت 4 ملزمان گرفتار
16 ستمبر, 2026
جہلم میں مہنگائی نے غریب اور متوسط طبقےکی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا
16 ستمبر, 2026
یوتھ گیمز 2026، جہلم میں نوجوان ٹیلنٹ کی تلاش اور حوصلہ افزائی کے لیے مربوط اقدامات کا آغاز
16 ستمبر, 2026
جلالپور ایریگیشن پراجیکٹ چند ماہ میں فعال کر دیا جائے گا، تمام رکاوٹیں دور کی جائیں گی، ڈپٹی کمشنر جہلم
16 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی

11 نومبر, 2025

جہلم: یومِ شہادت حضرت علیؑ کے جلوس کے سلسلے میں خصوصی ٹریفک پلان جاری

10 مارچ, 2026

جہلم میں حکومت پنجاب کی کروڑوں روپے کی سرکاری اراضی پرقبضہ مافیا نے پنجے گاڑھ لیے

23 جولائی, 2024

پلاسٹک شاپنگ بیگ کے استعمال پر پابندی کی مہم، نئے بائیو ڈی گریڈ ایبل شاپنگ بیگ کی فراہمی کا مطالبہ

15 جون, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں