Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم پولیس نے منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی، دو منشیات سمگلر گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم پولیس نے منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی، دو منشیات سمگلر گرفتار

عامر کیانی
عامر کیانی
6 اگست, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم پولیس نے دروان سرچ آپریشن منشیات سمگل کرنے کی کوشش کرنے والے دو ملزمان گرفتار کر لئے، بھاری مقدار میں چرس، رقم وٹک برآمد کر لی گئی۔

تفصیلات کے مطابق جہلم میں تھانہ صدر کے ایس ایچ او ملک نثار احمد اور ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات سمگل کرنے کی کوشش کرنے والے ملزمان نور محمدخان اور یاسر ایوب کو گرفتار کر لیا، ملزمان کا تعلق کے پی کے شہر مردان سے ہے۔

ملزمان کے قبضہ سے مجموعی طور پر 14 کلو 400 گرام چرس اور 14 لاکھ سے زائد رقم وٹک برآمد جبکہ منشیات سمگلنگ کی کوشش میں استعمال ہونے والی گاڑی قبضہ پولیس میں لے لی گئی۔

ملزمان منشیات کو گاڑی کے خفیہ خانوں میں چھپا کرپشاور سے جہلم سمگل کرنا چاہتے تھے۔ مخبر کی اطلاع پر ناکہ بندی کر کے کارروائی عمل میں لائی گئی۔

پولیس نے گاڑی اورمنشیات کو تحویل میں لے کر ملزمان کو تھانے منتقل کر دیا، پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
27°C
Jhelum
clear sky
27° _ 27°
66%
2 km/h
بدھ
36 °C
جمعرات
37 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
32 °C

تازہ ترین

جہلم میں زرعی فارم میکانائزیشن اور خصوصی تربیتی پروگرام، کسانوں کو جدید زرعی مشینری اور ماحولیاتی تحفظ سے متعلق آگاہی دی گئی
22 ستمبر, 2026
جہلم: ڈسٹرکٹ جیل میں نصب موبائل سگنل جیمر سے قرب و جوار میں موبائل سروس متاثر
22 ستمبر, 2026
27 ستمبر احتجاج؛ جہلم میں سکیورٹی انتظامات سخت، داخلی راستوں پر کنٹینرز پہنچا دیے گئے
22 ستمبر, 2026
جہلم: وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کا فائدہ ہر شہری تک پہنچایا جائے گا، بلال اظہر کیانی
22 ستمبر, 2026
جہلم: مویشی چوری کی وارداتوں میں مبینہ طور پر ملوث سبی گینگ کا سرغنہ ساتھیوں سمیت گرفتار
22 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ میں خاتون سے گینگ ریپ، مرکزی ملزم گرفتار، ساتھیوں کی تلاش جاری

8 اپریل, 2025

2024؛ یورپ پہنچنے کا خواب کتنی ہزار زندگیاں نگل گیا؟

5 جنوری, 2025

سوہاوہ: ڈومیلی میں میٹرک امتحانات شفاف اور پرامن ماحول میں جاری، نقل کی روک تھام کے سخت انتظامات

3 اپریل, 2026

کم عمری میں شادی پر پابندی کا آرڈیننس منظور، کرمنل ایکٹ کے تحت کارروائی ہوگی

14 اپریل, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں