Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ہفتہ وار بنیادوں پر کتنی مہنگائی رہی،اعدادوشمار جاری
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ہفتہ وار بنیادوں پر کتنی مہنگائی رہی،اعدادوشمار جاری

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
5 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم:‌ادارہ شماریات کی رپورٹ کےمطابق ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 1 اعشاریہ 28 فیصد کا اضافہ ریکارڈکیاگیا۔

تفصیلات کےمطابق بجٹ 2024-25 کی منظوری کے بعد اثرات ظاہر ہونا شروع ہوگئے۔ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردئیے۔

ادارہ شماریات کےاعدادوشمارکےمطابق مہنگائی کی مجموعی شرح 23 اعشاریہ 59 فیصد تک پہنچ گئی، ایک ہفتے میں ریکارڈ 29 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، ایک ہفتے میں 5 اشیاء کی قیمتوں میں کمی اور 17 اشیاء کی قیمتیں مستحکم رہیں۔

ادارہ شماریات کی رپورٹ کےمطابق ایک ہفتے میں ٹماٹر کی فی کلو قیمت میں 84 روپے کا اضافہ ہوگیا،ایک ہفتے میں آٹے کا 20 کلو تھیلا 188 روپے 44 پیسے مہنگا ہوا.

ایک ہفتےمیں دال چنا 9 روپے فی کلو تک مہنگی اور دال مونگ بھی 9 روپے کلو مہنگی ہوئی۔ زندہ مرغی فی کلو 7 روپے اور لہسن فی کلو 8 روپے تک مہنگا ہوا،چینی، دہی، دال ماش، ٹوٹا باسمتی چاول، پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے والی اشیاء میں شامل ہیں۔

ادارہ شماریات کےاعدادوشمارکےمطابق ایک ہفتے میں پیاز کی فی کلو قیمت میں 11 روپے تک کمی ہوئی، آلو، انڈے، کیلے اور سادہ بریڈ سستی ہونے والی اشیاء میں شامل ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں پولیس نے شراب کی بڑی کھیپ پکڑ لی، شراب سپلائر گرفتار

17 ستمبر, 2024

جہلم: قومی اسمبلی کی نشستوں پر مسلم لیگ (ن) اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر آزاد امیدوار کامیاب

9 فروری, 2024

سستے رمضان بازاروں کا منصوبہ ختم،اس بار ضلع جہلم میں سبسڈائزڈ بازار نہیں لگیں گے

29 فروری, 2024

الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام بالا کوٹ میں فری میڈیکل کیمپ، سینکڑوں مریض مستفید

26 اپریل, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں