Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف فواد چوہدری کی اپیل پر سماعت منگل تک ملتوی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف فواد چوہدری کی اپیل پر سماعت منگل تک ملتوی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
6 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

سابق رہنما پاکستان تحریک انصاف و سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے جہلم کے حلقہ این اے 60 جہلم ون اور 61 جہلم ٹو سے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے خلاف اپیل پر سماعت منگل تک ملتوی کر دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد نے ریٹرننگ افسرکے فیصلہ کے خلاف اپیل واپس لے لی ہے۔

یاد رہے کہ فواد چوہدری نے جیل سے انتخابات لڑنے کا فیصلہ کیا تھا، سابق وزیر کی اہلیہ حبا فواد نے 22 دسمبر کو فواد چوہدری کے کاغذات نامزدگی جمع کروائے تھے جو بعد ازاں مسترد کردیے گئے تھے جسے سابق وزیر نے چیلنج کردیا تھا۔

لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے 4 جنوری فوادچوہدری کی ‏جہلم کی 2 نشستوں ( حلقہ این اے 60 جہلم ون اور این اے 61 جہلم ٹو) سے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کردیے تھے۔

فواد چوہدری کے وکیل فیصل چوہدری نے کہا کہ فوادچوہدری کو سیاسی بنیادوں پر ٹارگٹ کیا جا رہا ہے۔

انہوں نے مؤقف اپنایا کہ فواد چوہدری کو الیکشن سے باہر رکھنے کے لیے بے بنیاد اعتراض عائد کیے جارہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
20°C
Jhelum
clear sky
20° _ 20°
39%
1 m/s
اتوار
20 °C
پیر
29 °C
منگل
30 °C
بدھ
31 °C
جمعرات
29 °C

تازہ ترین

نادرا نے مسافروں کے لئے اہم پیغام جاری کردیا
8 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا جہلم آمد پر شاندار استقبال کیا جائے گا، حافظ اعجاز محمود جنجوعہ
8 نومبر, 2026
عاصمہ اعجاز ڈپٹی کمشنر جہلم تعینات، نوٹیفیکیشن بھی جاری
8 نومبر, 2026
اللہ کریم نے اس کرہ ارض پر تمام مخلوقات کو انسان کی خدمت پر مامور کر رکھا ہے، امیر عبدالقدیر اعوان
8 نومبر, 2026
پنڈدادنخان: پولیس عوام کی خدمت کیلئے ہے، شہریوں کے مسائل کا بروقت اور شفاف حل اولین ترجیح ہے۔ آر پی او بابر سرفراز الپا
8 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنڈدادنخان: کندوال میں قبرستان جانے والا راستہ کیچڑ سے بھر گیا، میت کو رکشے میں منتقل کرنا پڑا

13 جولائی, 2026

ضلع جہلم سے بیرون ملک جانے کے خواہشمند شہریوں کا پاسپورٹ آفس میں رش

30 اگست, 2024

سوہاوہ: ڈومیلی کے علاقہ نکہ چوہدریاں میں اکھاڑہ بیل کراہ کاانعقاد، شاقین بڑی تعداد میں شرکت

1 دسمبر, 2024

ڈی ایس پی ٹریفک جہلم طارق شفیع کی شہریوں میں ٹریفک آگاہی مہم، پمفلٹس تقسیم

18 جنوری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں