Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنڈدادنخان: کندوال میں قبرستان جانے والا راستہ کیچڑ سے بھر گیا، میت کو رکشے میں منتقل کرنا پڑا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنڈدادنخان: کندوال میں قبرستان جانے والا راستہ کیچڑ سے بھر گیا، میت کو رکشے میں منتقل کرنا پڑا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
13 جولائی, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈ دادنخان کے علاقے کندوال میں بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی کا ایک افسوسناک منظر اس وقت سامنے آیا جب ایک بزرگ کی تدفین کے لیے قبرستان جانے والا راستہ کیچڑ اور گندے پانی سے بھر جانے کے باعث میت کو کچھ فاصلے تک رکشے میں منتقل کرنا پڑا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان کے علاقے کندوال کے محلہ لکھیال میں ایک معزز بزرگ کی نمازِ جنازہ کے بعد جب شرکائے جنازہ میت کو قبرستان لے جا رہے تھے تو قبرستان جانے والی مرکزی گلی میں گندے پانی اور گہرے کیچڑ کے باعث میت کو کندھوں پر لے جانا ممکن نہ رہا۔

عینی شاہدین کے مطابق مجبوری کے تحت میت کو رکشے میں رکھ کر متاثرہ راستہ عبور کروایا گیا، جبکہ خشک جگہ آنے کے بعد دوبارہ میت کو کندھوں پر اٹھا کر قبرستان پہنچایا گیا۔ اس صورتحال پر اہلِ خانہ اور جنازے میں شریک افراد نے گہرے رنج و افسوس کا اظہار کیا۔

مقامی شہریوں کا کہنا ہے کہ قبرستان اور جنازہ گاہ کی جانب جانے والی یہ مرکزی گلی گزشتہ کئی عرصے سے ٹوٹ پھوٹ، گندے پانی اور ناقص نکاسیٔ آب کا شکار ہے۔ ان کے مطابق متعدد بار متعلقہ اداروں اور منتخب نمائندوں کو اس مسئلے سے آگاہ کیا گیا، تاہم تاحال اس کے مستقل حل کے لیے مؤثر اقدامات نہیں کیے گئے۔

شہریوں نے وزیراعلیٰ پنجاب، ڈپٹی کمشنر جہلم، اسسٹنٹ کمشنر پنڈ دادنخان، متعلقہ بلدیاتی اداروں اور دیگر حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ قبرستان جانے والے راستے کی فوری مرمت، نکاسیٔ آب کے مؤثر انتظامات اور گلی کو مستقل بنیادوں پر پختہ کیا جائے تاکہ مستقبل میں کسی خاندان کو اپنے پیاروں کی تدفین کے موقع پر ایسی تکلیف دہ صورتحال کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

اہلِ علاقہ نے شہریوں سے بھی اپیل کی کہ وہ اپنے علاقے کے بنیادی مسائل کو پرامن اور ذمہ دارانہ انداز میں اجاگر کریں تاکہ متعلقہ ادارے ان دیرینہ مسائل کے حل کے لیے عملی اقدامات کر سکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
33%
1 km/h
منگل
42 °C
بدھ
43 °C
جمعرات
45 °C
جمعہ
46 °C
ہفتہ
39 °C

تازہ ترین

انجینیئر سعید احمد نے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر جہلم کا چارج سنبھال لیا، ریسکیو اہلکاروں کو بہترین سروس کی ہدایت
13 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینک سکھا اور رورل ہیلتھ سنٹر کشمیر کالونی کا اچانک دورہ، طبی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا
13 جولائی, 2026
جہلم: منشیات فروشی کے مقدمے کا فیصلہ، مجرم کو 7 سال قید اور بھاری جرمانے کی سزا
13 جولائی, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی روڈ پر منی بس اور موٹر سائیکل میں تصادم، خاتون جاں بحق، ایک شخص زخمی
13 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں مبینہ گھریلو تنازع پر نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا لیں
13 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں ریونیو کورٹ مینجمنٹ سسٹم کو فعال بنانے کیلئے ڈپٹی کمشنر آفس میں تربیتی سیشن کا انعقاد

27 اپریل, 2026

جہلم میں انسداد پولیو مہم 3 فروری سے شروع ہو گی، محکمہ صحت کی والدین سے بھرپور تعاون کی اپیل

24 جنوری, 2025

جہلم میں سیلابی ریلے کی نذر ہونے والے کانسٹیبل حیدر علی؛ 6 بہنوں کا اکلوتا بھائی جسے ’پولیس یونیفارم کا اتنا جنون تھا کہ رات کو بھی پہنے رکھتا‘

18 جولائی, 2025

رمضان المبارک؛ جہلم میں گوشت کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، شہری پریشان

1 مارچ, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں