Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم پولیس کی گورنمنٹ گریجویٹ کالج اور پاکستان ٹوبیکو کمپنی میں موک ایکسرسائز
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم پولیس کی گورنمنٹ گریجویٹ کالج اور پاکستان ٹوبیکو کمپنی میں موک ایکسرسائز

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
19 مارچ, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم شفیق احمد چوہدری کی ہدایت پر ایس ڈی پی او صدر سرکل اور ان کی ٹیم کی جانب سے گورنمنٹ گریجویٹ کالج جی ٹی روڈ جہلم اور پاکستان ٹوبیکو کمپنی میں موک ایکسرسائز کا انعقاد کیا گیا۔

اس موک ایکسرسائز کا مقصد ضلع جہلم میں امن و امان کی صورتحال کو مزید مضبوط بنانا اور ہنگامی حالات میں پولیس کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو جانچنا تھا۔ اس موقع پر ایس ڈی پی او صدر سرکل، ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں، ایلیٹ فورس، ریسکیو 1122، بم ڈسپوزل اسکواڈ، ٹریفک پولیس اور دیگر متعلقہ اداروں نے بھرپور شرکت کی۔

موک ایکسرسائز کے دوران ممکنہ دہشت گردی کے خطرے کی صورت میں تعلیمی ادارے کی عمارت کا مکمل حفاظتی معائنہ کیا گیا جبکہ مشتبہ افراد کی نقل و حرکت پر فوری رسپانس کا عملی مظاہرہ بھی کیا گیا۔ ایلیٹ فورس نے ریپڈ ایکشن اور عمارت کے کلیئرنس آپریشن کی مشق کی جبکہ ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے زخمیوں کی فوری منتقلی اور طبی امداد کی عملی مشق کا مظاہرہ کیا۔

اسی طرح بم ڈسپوزل اسکواڈ نے حفاظتی سوئپ اور سرچ آپریشن کیا جبکہ ٹریفک پولیس نے ایمرجنسی روٹس کی ڈائیورشن اور ٹریفک مینجمنٹ کا عملی مظاہرہ بھی کیا۔

ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری کا کہنا ہے کہ امن و امان کا قیام جہلم پولیس کی اولین ترجیح ہے۔ اس طرح کی فرضی مشقیں پولیس فورس کی پیشہ ورانہ مہارت کو بہتر بناتی ہیں اور کسی بھی ہنگامی صورتحال میں بروقت اور مؤثر کارروائی کو یقینی بناتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شہریوں کے جان و مال کا تحفظ ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
55%
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
29 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

یومِ شہدائے پولیس؛ شاندار چوک جہلم میں شمعیں روشن، شہداء کو خراجِ تحسین

3 اگست, 2025

جہلم: ایکسائز دفتر میں عرصہ دراز سے تعینات کلریکل اور انسپکٹرز’ افسران کیلئے کماؤ پوت بن گئے

2 اکتوبر, 2023

پنڈ دادنخان میں پہلی بار نائٹ پوسٹ آفس سروس کا آغاز

29 جنوری, 2026

گرمی، خشک سالی، گردوغبار اور دھول مٹی مختلف امراض کا سبب بن رہی ہے، سید خلیل حسین کاظمی

23 اپریل, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں